Mardana masail hijama cupping karachi shahzad shafiq
عضو خاص میں تناؤ، ذکاوت حس، سرعت انزال، جریان کا علاج اورنفس کی سختی و ٹائمنگ فارمولا
جریان احتلام مشت زنی کثرت جماع کے نتیجہ میں ہونے والی مردانہ کمزوری اور ذکاوت حس کا خاتمہ کر کے طاقت و توانائی بحال کرے چند دنوں میں قدرتی امساک پیدا کر دیتا ہے قدرتی طور پر عضو خاص میں تناؤ پیدا کر تا ہے عضو خاص میں موٹائی اور لمبائی بھی لاتا ہے، انتشار تناو سختی، شہوت شاندار، امساک زبر دست، جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا باکمال زبردست علاج ہے
نسخہ الشفاء
مغز تمر هندی 10 گرام، موچرس 10 گرام، خولنجاں 10 گرام، تخم کونچ 10 گرام، تخم او ٹنگن 10 گرام، عاقر قرحا 10 گرام، لونگ 10 گرام، جدوار 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، زعفران 10 گرام، دار چینی 10 گرام، جند بد ستر 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، حرمل 10 گرام، تخم سرس 10 گرام، دودھ بوہڑ 150 گرام، موصلی سفید انڈیا 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام
ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر اس سفوف میں دودھ بوہڑ ڈال کر سایہ میں رکھ دیں خشک ہو جانے پر پھر دوبارہ سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھا
مقدار خوراک :
ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
شہزادہ شفیق حجامہ سینئر کراچی پاکستان
0312 2001310 0321 2773576
Comments
Post a Comment