شدید کھانسی ۔۔۔وہ کھانسی جو انتہائی شدید ہو کسی دواء سے ٹھیک نہ ہورہی ہو تو یہ قہوہ آزمائیں ان شاءاللہ شفاء کاملہ ملے گی ھوالشافیٹکی املتاس 3عددثناء مکی 2گرامگل سرخ 2گرامپانی 2کپاتنا ابالیں کہ پانی ایک کپ رہ جاے تو پن چھان کر پی لیںیہ ایک وقت کی خوراک ہے ایسی تین خوراکیں ایک دن میں استعمال کریں کم از کم تین دن لازمی استعمال کریںیہ قہوہ گردوں اور چھاتی کے درد میں بھی بےحد مفید ہے کھانسی اور سینے کا درد
شدید کھانسی ۔۔۔
وہ کھانسی جو انتہائی شدید ہو کسی دواء سے ٹھیک نہ ہورہی ہو تو یہ قہوہ آزمائیں ان شاءاللہ شفاء کاملہ ملے گی
ھوالشافی
ٹکی املتاس 3عدد
ثناء مکی 2گرام
گل سرخ 2گرام
پانی 2کپ
اتنا ابالیں کہ پانی ایک کپ رہ جاے تو پن چھان کر پی لیں
یہ ایک وقت کی خوراک ہے ایسی تین خوراکیں ایک دن میں استعمال کریں کم از کم تین دن لازمی استعمال کریں
یہ قہوہ گردوں اور چھاتی کے درد میں بھی بےحد مفید ہے
0321 2773576 0312 2001310
Shahzad shafiq hijama centre for ladies and gentlemen
Comments
Post a Comment