بچوں کے سفید بالوں کو کالا کرنے کا طریقہ علاج
سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا نسخہ
سب س جائیں سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا نسخہ
سب سے پہلے 2 گلاس پانی ایک برتن میں ڈالیں اور اسے ہلکی آنچ پر چولہے پر چڑھا دیں۔
اب اس میں 8 سے 10 اخروٹ کے چھلکے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر اُبال لیں۔
جب یہ اچھی طرح ابل جائیں اور ان کا رنگ تبدیل ہو جائے تو اس پانی کو چھان لیں۔
اب اس پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایک چمچ آملہ ملائیں۔
اب اسے ایک اسپرے والی بوتل میں نکال لیں، بالوں میں روزانہ رات اس پانی کا اسپرے کریں اور صبح سر دھو لیں۔
اس کے استعمال سے سفید بال چند ہی دنوں میں جڑوں سے سروں تک کالے ہو جائیں گے۔. انشاءاللہ مزید تفصیل کے لیے
حکیم شہزادہ شفیق سے رابطہ
0312 2001310 0321 2773576 ۔۔
Comments
Post a Comment