پتہ کی پتھری
پتہ کی پتھری کیلئے مجرب نسخہ
ھوالشافی۔۔۔
ایک چمچ زیتون کا تیل
ایک چمچ لیموں کا رس
ایک چٹکی سہاگہ بریاں
ایک چٹکی جدوار خطائی
تمام کو ملا کر صبح نہار منہ کھاو پانی بھی نہیں پینا اور ایک گھنٹہ بعد ناشتہ کرو 15 سے 20 دن بعد ٹسٹ کروا لیں ان شا اللہ جما ھوا صفرا ختم ھو جائے گا ۔
نمازاوردرود پاک کثرت سے پڑھیں ۔
Shahzad shafiq hijama centre for ladies and gentlemen
0321 2773576 0312 2001310 03317863313
Comments
Post a Comment