جسم میں دردوں کے لیے ایک اچھا ہربل نسخہ

 جوڑوں کے درد گھٹنوں کے درد اور کمر کے درد کے لیے 


اجزاء نسخہ


چوب چینی۔ 50 گرام سورنجاں شیریں 50 گرام۔سورنجان تلخ ۔50 گرام ۔شہد خالص 150 گرام ۔

تمام ادویات کو باریک پیس کر شہد کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنا لیں دن میں تین بار دو دو گولیاں سادہ پانی یا دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد استعمال کریں۔

مکمل فوائد حاصل کرنے کے لیے مکمل تکلیف ختم ہونے تک دوا جاری رکھیں

Shahzad shafiq hijama centre 

03317863313 

0312 2001310 0321 2773576 


Comments

Popular posts from this blog

تین پوائنٹس میں چھپی مریض کی ہسٹری اور ہومیوپیتھی

تبخیر معدہ