سپرم پورے کرنے کے لیے پس سیل کے لیے مجرب نسخہ


جراثیم پورے کرنے اور پس سیل ختم کرنے کے 


 

ایسے لوگ جن کے پس سیل کی وجہ سے سپرم بلکل نہ ہوں یا پس سیل ہوں  آپ جتنی مہنگی ادویات مرضی کھا لیں جب تک پس سیل ختم نہ ہو جائیں اتنی دیر میں جراثیم بھی نہیں زیادہ ہوتے آج ہم آپ کو دونوں کے لیے ایک مجرب نسخہ پیش کر رہے ہیں 

اگر پس سیل ہیں تو پہلے اس کا علاج کرائیں اگر پس سیل نہیں ہو تو پھر جراثیم کی میڈیسن استعمال کریں 

پس سیل ہو تو اس کے لیے 

ہلدی 30گرام 

ریٹھے 30گرام 

برگ قنب 15گرام 

شیمبان 20گرام 

بروزہ 20گرام 

سنگجراحت 10گرام 

روغن صندل 20گرام 

سب کو باریک سفوف بنا لیں اور روغن صندل میں مکس کرکے پیسٹ بنا لیں اور چھوٹا چمچ دن میں تین بار پانی سے استعمال کریں 

سپرم کے لیے  

ثعلب مصری اصلی 50گرام 

موصلی سفید اصلی 50گرام 

ستاور 50 گرام

عقرقرحا   50 گرام

سنگھاڑہ   50 گرام

مصری 100 گرام


سب کو الگ الگ پیس لیں اور مکس کر کے صبح شام دودھ کے ساتھ ایک چمچ  استعمال کریں ان شاء اللہ فائدہ ہو گا

Shahzad shafiq hijama 

03317863313 

0321 2773576 

0312 2001310 

Comments

Popular posts from this blog

تین پوائنٹس میں چھپی مریض کی ہسٹری اور ہومیوپیتھی

تبخیر معدہ