معجون املہ
معجون آملہ :
#قبض دور کرے
#جوڑوں کے درد کو فائدہ دے
#بهوک پیدا کرے
#جسم کا رنگ سرخ کرے
#خونی بواسیر اور بادی بواسیر کا خاتمہ کرے
#دماغی حواسوں کو قوت دے
#هاء بلڈ پریشر کو فائدہ دے
#مقوی دل
#نزلہ وزکام سے نجات دے
#ذہن و یادداشت تیز کرے
#سفید بالوں کو سیاہ کرے
نسخہ
کابلی ہلیلہ پوست 10گرام
سیاہ ہلیلہ 10گرام
آملہ پوست 10گرام
بلیلہ پوست 10گرام
پیس کر روغن زرد میں چرب کریں
بعد ایک پاء خالص شهد ملاکر گندم یا چاول میں دو ماه دفن کریں
خوراک :
صبح وشام ایک چمچہ دودھ سے
پرهیز:
کهٹی ترشی اور بادی چیزوں سے
یکساں
0321 2773576 0312 2001310 03317863313
Shahzad shafiq hijama centre
Comments
Post a Comment