جوڑوں کے درد اور گھٹنوں کے درد اور کمر درد کء لیے بہترین نسخہ
جوڑوں کے درد گھٹنوں کے درد اور کمر کے درد کے لیے
اجزاء نسخہ
چوب چینی۔ 50 گرام سورنجاں شیریں 50 گرام۔سورنجان تلخ ۔50 گرام ۔شہد خالص 150 گرام ۔
تمام ادویات کو باریک پیس کر شہد کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنا لیں دن میں تین بار دو دو گولیاں سادہ پانی یا دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد استعمال کریں۔
مکمل فوائد حاصل کرنے کے لیے مکمل تکلیف ختم ہونے تک دوا جاری
رکھیں
شہزاد شفیق حجامہ سینئر
0312 2001310 0321 2773576
Comments
Post a Comment