وقت مباشرت اور تناو میں کمی

 مباشرت کے وقت عضوِ تناسل میں تناؤ میں کمی

مباشرت کے دوران چند سیکنڈ کی ٹائمنگ اور اخراج

کسی لڑکی سے بات کرتے، سیکس کا خیال آتے یا کوئی فلم دیکھتے قطرے آنا

اپنے ہاتھ سے نفس کو رگڑنا اور منی نکالنا بدفعلی کی وجہ سے نفس میں سختی کا نا ہونا ٹیرھا پن، اور نفس کا بے حد کمزور ہونا

مباشرت کے بعد دوبارہ تیار نہ ہونا ۔ایک ہفتہ تک جسم تیار نہ ہونا مباشرت کیلئے

عضو تناسل کے نیچے والی سائیڈ کا زیادہ حساس ہونا

عضو تناسل کو ہر وقت ایسا محسوس ہونا کہ وہ سیکس کر رہا ہے تھوڑی سی گرمی محسوس کرے تو اخراج ہو جانا

جسمانی کمزوری.ہر وقت تھکاوٹ رہنا

قبض جریان احتلام  دھات پیشاب کے بعد مادہ منویہ کے قطروں کا آنا کافی لمبے عرصے چلتا رہا تھا

ہر قسم کی کمزوری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہےدماغٰ کی کمزوری کو دور کرتا ہے

 بے اولاد جوڑوں کے لیئے تحفہ ہےسپرمز کی پیدائش کو بڑھاتا  ہے

نسخہ کی تیاری کا طریقہ

چھلکا اسپغول اور کشتہ جات کو چھوڑ کر باقی سب کو باریک کھرل کر کے باریک پیس لیں اور اس پاوڈر میں کشتہ جات اور چھلکا حل کر دیں اور اچھی طرح ملا کر مکس کر لیں

ضروری نوٹ :شوگر کے مریض مصری سفید نسخہ میں شامل نا کریں۔


ھوالشافی

موصلی سفید 10 گرام

موصلی سیاہ 10 گرام

ثعلب مصری 10 گرام

کشتہ صدف 3 گرام

مغزکونچ10 گرام

گوندببول10گرام

بہمن سفید10 گرام

ثعلب پنجی10 گرام۔بہمن سرخ 10 گرام

گوندکتیرا 10 گرام۔لاجونتی10 گرام

کمرکس 10 گرام

سنگھاڑا 10 گرام۔سمندرسوکھ 10 گرام

تودری سفید 10 گرام۔اسگندھ 10 گرام

تودری سرخ 10گرام

دارچینی10 گرام

اجوائن خراسانی10 گرام

عقرقرحا10 گرام۔جائفل10 گرام

موچرس10 گرام

مالکنگنی 10 گرام۔لونگ10 گرام

چھلکااسپغول150 گرام۔کشتہ چاندی 3 گرام

زعفران 6 گرام۔کشتہ بیضہ مرغ10 گرام

کشتہ قلعی 3 گرام۔کشتہ مرجان3 گرام

کوزہ مصری250 گرام


سب ادویہ کو پیس کر مثل غباربنالیں اور اچھی طرح مکس کریں ایک چمچ صبح شام


مزید مشورے اور تیار شدہ ادویات منگوانے  کیلۓءپرسنل  میں رابطہ کریں

Hakeem shahzad shafiq

0321 2773576 0312 2001310 

Comments

Popular posts from this blog

تین پوائنٹس میں چھپی مریض کی ہسٹری اور ہومیوپیتھی

تبخیر معدہ