فروزن شولڈر کا کامیاب کیس الحمداللہ رب دوجہاں نے فروزن شولڈر یعنی کندھے کی حرکت کے رک جانے میں متعدد بار کامیابیوں سے نوازا ہے ۔آج ایک آن لائن کیس آپ سب سے شئیر کر رہے ہیں ۔ سب سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ فروزن شولڈر کیا ہوتا ہے اس کی وجوہات اور علامات کیا ہیں اس میں کون سی ورزشیں معاون ثابت ہوتی ہیں اور پھر آتے ہیں اس کیس میں استعمال ہونے والی ادویہ کی طرف فروزن شولڈر ؟ منجمد کندھا یافروزن شولڈر ایک ایسی حالت ہوتی ہے جو آپ کے کندھے کے جوڑ کو متاثر کرتی ہے۔ اس میں عام طور کندھے میں درد اور سختی شامل ہوتی ہے جو بتدریج بڑھتی جاتی ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ بدتر ہوتی جاتی ہے اور پھر آخر کار حرکت ختم ہوجاتی ہے۔ اس میں ایک سال سے لے کر 3 سال تک کا وقت لگ سکتا ہے۔ آپ کا کندھا تین ہڈیوں سے بنا ہوتا ہے جو مل کر جوڑ بناتی ہیں۔ یہ آپ کے اوپری بازو (ہومرس)، کندھے کی بلیڈ (سکاپولا)، اور کالربون (ہانسلی) ہوتی ہیں۔ آپ کے کندھے کے جوڑ کے ارد گرد ٹشو بھی ہوتے ہیں جو جوڑ کو ایک ساتھ رکھتے ہیں۔ اسے کندھے کے کیپسول کہتے ہیں۔ منجمد کندھے کی وجہ سے ، یہ کیپسول اتنا ...
امپروزول رائزیک کیپسول سے چھٹکارے کا بہترین آزمودہ نسخہ دیسی اجوائن اور لیموں ۔۔۔۔۔۔۔۔کرشماتی ہربل پروڈکٹ امراض معدہ۔۔۔۔گیس تبخیر۔۔۔۔پیٹ میں گولا بننا۔۔۔۔ڈکار کا نہ آنا۔۔۔۔۔گیس کا رک جانا۔۔۔۔امراض ناف۔۔۔۔خوراک کا نہ لگنا۔۔۔۔۔معدہ کی گرمی۔۔۔۔سوزش جگر ڈاکٹر تنویر شاھد الیکٹروپیتھ موجودہ ڈیجیٹل دور میں جہاں انسان کے ہر کام ایک کلک پر ہوجاتے ہیں وہیں خوراک کے معاملہ میں بے قاعدگیاں بھی عروج پر ہیں خاص طور پر فاسٹ فوڈ اور ہوٹلنگ میں ہر عمر کے افراد ایک ہی ورائٹی کے کڑاہی گوشت کے مصالحہ جات و چٹخارہ نے ہر چھوٹے بڑے کو امراض معدہ میں مبتلا کر دیا ہے جبکہ اسکے سدباب کیلیے ایلو پیتھک ادویات بھی مسلسل چل رہی ہوتی ہیں حتی کہ ہر فنکشن میں بھی ایمرجنسی سے بچنے کیلیے ساتھ موجود ہوتی ہیں میرے کلینک پر ایک ایسا مریض آیا جس نے تقریبا سبھی ٹیسٹ کروا رکھے تھے اور معدہ کی تقریبا سبھی ادویات استعمال کرچکا تھا لیکن معدہ کی گیس کیوجہ سے گولا بننے کے بعد دل کی دھڑکن بے قابو ہوجاتی اور دماغ سن ہونے لگتا تھا اور مریض محسوس کرتا تھا کہ شاید آخری وقت آ چکا ھے اور مہینہ میں دو چار مرتبہ ایمرجنسی میں جان...
*مختلف قہوہ جات اور ان کے مختصر طبی فوائد* درج ذیل مختلف خوش ذائقہ قہوں میں حسب ضرورت ، حسب خواہش نمک ،چینی یا شہد ملا کر استعما ل کریں ۔ قہوہ : لونگ ، دارچینی اینٹی سپٹک ، ہیضہ ،بلغم سے آرام ، سردی میں حرارت ، جگر کو طاقت ، بھوک لگائے ، کھایاپیا ہضم کرے ، ریاح خارج ، پتھری ، فالتوچربی کا علاج قہوہ ادرک : بھوک لگائے ، ریاح ، پتھری خارج ، مقوی بصارت ، چہرے کی رنگت میں نکھار ، قہو ہ تیز پات : کاسر ریاح ، مقوی معدہ ، مقوی قلب ، سردرد میں نہایت مفید قہو ہ ا جوائن دیسی : کاسر ریاح ، بخارمیں مفید ، گرمی کے موسمی امراض سے بچاؤ قہوہ گل بنفشہ : کھانسی نزلہ زکام میں مفید ، سانس کی نالیوں کو کھولتا ، حلق کی خراش دور کرتا ہے ۔ قہوہ گورکھ پان : بلڈ پریشر میں کمی ، مصفی خن ، خارش دور ، کولیسٹرول کم کرتا ہے ۔ قہوہ ادرک ، شہد : شہد میں شفاء ، سردی کے موسمی اثرات سے بچاؤ ، نزلہ زکا کھانسی بند ناک میں مفید ہے ۔ قہوہ انجبار : اسہال بند ، آنتوں میں قوت ، جاری خون بند ، ٹانگوں میں درد کڑل دور۔ قہوہ ڈاڑھی بوڑھ: فالج لقوہ میں مفید ، عورت مر د کی تولیدی بیماریوں میں مفید طاقت بخش دوا ۔ قہو ہ گل سرخ...
Comments
Post a Comment