ڈینگی بخار اور اس کا حکمت میں علاج کا طریقہ

 اگر آپ کو ڈینگی کی معتدل علامات ہیں تو یہ چند  ادویات آپ کے قوت ِ مدافعت کومظبوط کر کے صحت یاب ہونے میں مدد دے سکتی ہیں:


• بخار کے لیے ، آپ قرص بخار اجملی استعمال کر سکتے ہیں۔

• گلے کی سوزش کے لیے ، آپ شربتِ صدر اجملی استعمال کرسکتے ہیں۔

• متلی اور قے کے لیے ، آپ جوارش ِانارین استعمال کر سکتے ہیں۔

• جبکہ توانائی کی  بحالی اور کمزوری سے چھٹکارا پانے کے لیے خمیرہ مروارید اجملی کا استعمال کر سکتے ہیں۔


علاج میں بہتری کے عوامل:

• زیادہ سے زیادہ آرام کرنا  

•  اپنی خوراک  اچھی رکھنا 

•  زیادہ سے زیادہ انار اور سیب کا جوس پینا ہے۔

•  ڈینگی کا ایک اور اہم علاج  پپیتے کے پتوں کے عرق  کا استعمال ہے۔

Hijama cupping karachi 

Shahzad shafiq hijama centre 

Comments

Popular posts from this blog

تین پوائنٹس میں چھپی مریض کی ہسٹری اور ہومیوپیتھی

تبخیر معدہ