عورت کا حسن

 🌹🌹🌹🌹پستان عورت کا حسن🌹🌹🌹🌹

آج کا  میرا یہ نسخہ صرف عورتوں کیلے ہے۔۔۔

بہت سی خواتین کو یہ مسٸلہ درپیش ہوتا بہت لوگوں کے میسج بھی موصول ہوتے کہ اس مسٸلہ کی وجہ شوہر ان کو پسند نہیں کرتے 

ان تمام خواتین کے لۓ یہ کسی انمول تحفے سے کم نہیں 


عورتوں کے لیے خاص تیل زینت نسواں عورتوں میں پستانوں کا لٹک جانا بھاری کا ڈھیلا پڑ جانا خوبصورتی کا ختم ہو جانا بہت ساری عورتیں صرف ایک یا دو ہی بچوں کو پیدا کرتی ہیں اور ان کے پستان لٹک جاتے ہیں اور اپنی خوبصورتی گواہ بیٹھتی ہیں یہ تیل لٹکی نرم اور ڈھیلی ڈھالی چھاتیوں کو (پستانوں) اصلی حالت پر لانے کے لیے بڑا اچھا تیل ہے بہت ہی کامیاب اور مجرب ہے کچھ ہی دنوں میں اپنا اثر دکھانا شروع کرتا ہے ۔ 


#نسخه_ھوالشافی 


 انار گل                    *  50 گرام

  انار برگ۔                   * 50 گرام

 انار پوست۔                 50 گرام

  انار کچا                    50 گرام

    پانی                       1 کلوگرام

کدو تیل                      50گرام

 سرسوں تیل               250گرام

تیار کرنے کا طریقہ *

سب کو باریک پیس لیں اور پانی میں بھگو دیں پوری رات بھگو کر رکھیں اور صبح آگ پر جوش دیں اور جب پانی 

آدھا رہ جائے تو اچھی طرح پن چھان کر کے صاف کر لیں صاف کرنے کے بعد اس میں تیل ڈال دیں اور دوبارہ پھر سے

ہلکی آنچ پر جوش دیں .

جب پانی خشک ہو جائے تو بس آپ کا تیل تیار ہے *

ایک دفعہ دوبارہ کپڑ چھان کر لیں تاکہ اچھے سے صفائی ہو جائے اور اچھی سی خوشبو ڈال لیں بس آپ کا تیل تیار ہے 

  استعمال کا طریقہ ***

 تھوڑا سا تیل لے کررات سوتے وقت آہستہ آہستہ پستانوں پر لگائیں مسلسل  40 دن لگانا ضروری ہے

تاکہ مکمل فائدہ ہو سکے ۔۔

نوٹ

اگر کسی مریضہ کی چھاتی مرض کی وجہ سے دبلی پتلی ہے تو اس کا علاج ضروری ہے  صحت بحال ہوتے ہی پستان پھر گول موٹول اور سخت ہو جائیں گے .

👨‍⚕️مزید تفصیلات کے لیے پرسنل میں میسیج کریں..👨‍⚕️ اپنی ہسٹری کے مطابق دوائی یا مشورہ لے سکتے ہیں 📱


کسی بھی بیماری کے بارے مشورہ کریں 


بواسیر ۔  معدہ ۔۔ قبض ۔  دل کے بند والوں کا علاج ۔۔ زنانہ  مردانہ پوشیدہ امراض کے لۓ انبکس میں رابطہ کریں

 ۔اُن کے لیے ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے

0321 2773576 0312 2001310 03317863313

Hakeem shahzad shafiq 

Comments

Popular posts from this blog

تین پوائنٹس میں چھپی مریض کی ہسٹری اور ہومیوپیتھی

تبخیر معدہ