سر کے بال
گنج پن دور کرنے کے لیے دیسی نسخہ.
گنج پن کا مجرب علاج ہے
نسخہ_اجزاء
کھجور بغیر گھٹلی 100 گرام
مغز بادام 100 گرام
مغز اخروٹ 100 گرام
خمیر ہ گاوزبان سادہ 200 گرام
ترکیب_تیاری
مغزیات کو پیس کر خمیرہ گاوزباں مکس کرلیں
مقدارخوراک : صبح شام نہار منہ ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس دودھ کے ساتھ دو ماہ استعمال کریں اور مزید سر کی مالش کے لیے سفید پیاز کا پانی تازہ رات کو نکال کر پورے سر پر لگائیں پھر صبح دہی اور انڈے کی زردی سے مالش کریں تھوڑی دیر بعد سر کو دھولیں انشاءاللہ بال مکمل طور پر اگ آئیں گے.
شہزاد شفیق حجامہ سینئر
0321 2773576 0312 2001310 03317863313
Comments
Post a Comment