گناہ اور توبہ
اللہ جی گناہ تو میرے بے شمار ہیں لیکن
مجھے اس وقت کیلئے معاف کر دیجئے جب میں سجدے میں تھا اور میرا ذہن کہیں اور تھا جب اپکی پکار آٸی تو میں غافل رہا مجھے میری اس توبہ کی معافی دے دیجئے جب میں نے گناہوں سے توبہ کی اور دوبارہ گناہوں کی طرف لوٹ گیا
اللہ جی میرا اپکے بنا کوٸی نہی یارب مجھے اپنا بنا لیجیے
آمین
*ابن آ دم 🤲*
Shahzad shafiq hijama centre male female
Therapist available
0312 2001310 0321 2773576 03317863313
Comments
Post a Comment