پراسٹیٹ کینسر کی تشخیص اور ہومیوپیتھی داوا سے علاج
پراسٹیٹ کینسر تشخیص اور ھومیو علاج۔و
پروسٹیٹ ایک غدود جو مردوں میں مثانہ کے منہ اور یورتھرا کے ابتدائی حصے کے قریب ھوتا ہے۔
اس کا سائز تقریبن اخروٹ کے برابر ھوتا اور اس کا شمار ایکسیسوری گلینڈ میں ھوتا ہے۔ 40 سال کے بعد یہ مرض عام طور پر سامنے آتا ہے۔اور خاص طور پر جب مردوں کے جنسی تعلقات میں کمی واقع ھوتی تو اس کے بڑھنے کا چانس بھی بڑھ جاتا ہے۔اس غدود کا کام ایک چکنی رطوبت پیدا کرنا ھوتا ہے تاکہ سیمن میں موجود سپرم آسانی سے ٹریول کر سکیں اس رطوبت کو عام زبان میں مزی کا نام دیا جاتا ہے اور یہ رطوبت انٹرویو کے دوران نازک اعضاء کو خراش سے بچاتی ہے۔
اس مرض کے لیئے سب سے پہلے PSA یعنی پراسٹیٹ سپیسیفیک اینٹیجن ٹیسٹ کروایا جاتا ہے۔
سب سے عام ٹیسٹ گیلیاسون سکور سے کینسر سیل کا اندازہ لگایا جاتا
یہ اگر 2 سے کم ھو گا تو یہ ناں ایگریسو ھو گا۔ اگر 2 سے 6 تک ھو تو یہ لو گریڈ ایگریسو ھو گا۔ 6 سے 8 یہ میڈیم گریڈ کینسر شمار کیا جاتا ہے۔اور اگر یہ 8سے 10 ھو گا تو یہ ہائی گریڈ ایگریسو کینسر ھو گا۔
اس کے بعد الٹرساونڈ ٹیسٹ سے تشخیص ھو جاتی ہے۔
اس کے علاوہ MRI یعنی میگنیٹک رزونینس ایمیجنگ ۔ ٹیسٹ سے تشخیص ھوتی ہے۔
اس کے بعد بعد بائیوپسی ٹیسٹ ھوتا ہے جس میں پراسٹیٹ کا ٹیشو لے کر ٹیسٹ کیا جاتا۔
پرسٹیٹ کے کینسر میں زیادہ تر adenocarcinoma. اور پراسٹیٹ گلینڈولر کینسر کہلاتا ہے۔
۔Acinar adenocarcinoma اور یہ کینسر ہمیشہ PSA کو بڑھا دیتا ہے۔
۔PDA. پراسٹیٹیک ڈکٹل ایڈینوکارسی نوما۔یہ کافی اگریسو ھوتا ہے لیکن یہ PSAنہی بڑھاتا۔
اس کے علاوہ بھی پراسٹیٹ کینسر ھوتے ہیں جیسے
۔NeuroendocrineTumor وغیرہ
پراسٹیٹ ٹیومر اگر کینسر سٹیج سے پہلے تشخیص ھو جائے تو علاج آسان ھوتا ہے ورنہ یہ سیمینل ویسیکل کے راستے جگر۔پھپڑوں اور دماغ تک کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔
اب مہں اس تکلیف کے ھومیو علاج پر بات کرتا ھوں۔
ایلوپیتھک والے اس کا حل صرف آپریشن بتاتے ہیں جبکہ ھومیو پیتھی اس کا بہترین علاج موجود ہے۔ میں خود اب تک ہزاروں مریضوں کا کامیابی سے علاج کر چکا ھوں اور الحمدللہ پہلے 24 گھنٹے میں آرام کی کیفیت شروع ھو جاتی ہے۔۔ آپ سے بھی اپنے تجربات شیئر کرتا ھوں۔
میرے علم کے مطابق تقریبن 16 کے قریب ھومیو میڈیسن موجود ہیں۔
سب سے پہلی دوا پراسٹیٹ کی ابتدائی سوزش میں ایکونائیٹ6 سے 30۔200۔1m سب کام کرتی ہیں۔
سب سے زیادہ استعمال ھونے والی دوا کا نام سیبل ساریولاٹا مدر ٹینچر میں 10قطرے دن میں چار بار۔
سپونجیا۔30 پشاب جھاگدار اور چھوٹی دھار کے ساتھ۔
چھوٹ کی وجہ سے آرنیکا۔
رنڈوے لوگوں میں کونیم۔
بوڑھے لوگوں میں برائٹا کارب
سوزاک کے مریض جو دو دھارے پشاب کریں۔تھوجا۔
تشخیص شدہ پراسٹیٹ کینسر۔ کروٹیلس
پشسب میں خون آئے۔اوسیمم کین۔
پشاب کی مسلسل حاجت۔سٹافی سائگیریا۔
۔TBوالے مریض آئیوڈم۔۔
دل کی تکلیف کے ساتھ۔ ڈیجیٹیلس۔
جب پیپ پڑھ جائے تو مرک آئیوڈائڈ۔۔
میرے نزدیک۔ فیرم پکریکم۔چیمافیلا۔ بھی بہترین میڈیسن ہیں۔
میں تو کارسینوسن کی خوراک بھی ضرور دیتا ھوں۔۔
سولیڈیگو۔2X طاقت میں بہت بہترن ہے۔
امید ہے کہ اس پوسٹ سے پروسٹیٹ کی تکلیف اور اس کی تشخیص۔اور علاج سے متعلق آپ ضرور فائدہ حاصل کریں گے۔
Shahzad shafiq hijama
03317863313
0321 2773576 0312 2001310
Comments
Post a Comment