It's not possible #hijama #cupping #cuppingtherapy

 سر جی زیادہ تر ڈاکٹر حضرات حجامہ کو مانتے ھی نہی۔اور کچھ بھی کر لو ڈاکٹر کہتے ھیں ۔کہ شوگر کا مرض کنٹرول تو ھو سکتا ھے لیکن ٹھیک نہی ھو سکتا۔مجھے آغا خان کے ڈاکٹر ھیں ۔جو ہر بات کا ٹیسٹ لکھ دیتے ھیں۔میری شوگر 170/220تک۔بار بار رپوٹ کرانے پر آتی تھی ۔دوای شروع کرا دی اور مقدار بھی بڑھاتے رھے۔قصہ مختصر 6/7مہینے علاج کروایا۔مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔

اللہ نےدل میں بات ڈالی۔ھر دس دن کے بعد حجامہ کیا ۔مزید گندم کی روٹی اور چینی بلکل بند کر دی۔چاے میں چنے کے برابر گڑ استعمال کیا۔جو اور چند اجزاء شامل کر کے ایک چھوٹی روٹی اور سلاد 3ٹائم کھای۔8ماہ تک ۔الحمدللہ شوگر ختم ۔آج تقریباً ڈیڑھ سال ھونے کو ھے۔کو ی پرہیز نہی کرتا۔شکر ھے مالک دوجہاں کا۔

اس کے بعد یعنی حجامہ کے کافی بعد پتھری کی شکایت ھوی تو پpns shefa میں چیک اپ کرایا۔پہلے کی شوگر وغیرہ کی رپوٹ ساتھ لے کر گیا۔انھوں نے رپوٹ چیک کی۔میں نے بتایا کہ اب شوگر نہی ھے۔غور سے مجھے دیکھا اور کہا It's not possible ۔دوبارہ سے تمام ٹیسٹ ھوۓ ۔3/6ماہ والے بھی۔لیکن رپوٹ کلیئر تھی۔کہنے لگے آغا خان کی رپوٹ غلط ھیں۔میں نے کہا ایک نہی 8 رپوٹ ھیں کیا سب غلط ھیں۔اور شوگر ٹیسٹ پی این ایس شفآ میں بھی کئی بار ھوے۔ لیکن۔۔۔۔۔ڈاکٹر کہتے ہیں کہ میں نہ مانو۔۔۔باقی پتھری کی بھی تویل داستان ھے جو پھر کھی

Shahzad shafiq hijama 

03317863313 

0321 2773576 

0312 2001310 

Comments

Popular posts from this blog

تین پوائنٹس میں چھپی مریض کی ہسٹری اور ہومیوپیتھی

تبخیر معدہ