Mohobat treatment hijama cupping karachi shahzad shafiq

 حکیم لقمان نےکہا

میں نے زندگی میں تین سو سال مختلف دواؤں سے لوگوںکا علاج کیا

مگراس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکھا کہ انسان کے لیے سب سے بہترین دوا محبت اور عزت ھے..!

"کسی نے پوچھا

اگر یہ اثر نہ کرے تو؟

وہ مسکرائے اور بولے.

دوا کی مقدار بڑھا دو

شہزاد شفیق حجامہ

0312 2001310 0321 2773576 

Comments

Popular posts from this blog

تین پوائنٹس میں چھپی مریض کی ہسٹری اور ہومیوپیتھی

تبخیر معدہ