ٹوٹکہ پیتے کی پتھری
میرا آزمودہ مجرب
ایک پھل گریپ فروٹ کا جوس ایک چھوٹی منرل واٹر والی خالی بوتل میں ڈال لیں اس میں دو عدد لیموں کا جوس شامل کر لیں ترشی کم کرنے کے لئے مزید اورنج جوس شامل کر سکتے ہیں
اب اس میں دو بڑے چمچ پینے والا زیتون کا تیل ڈال کر خوب شیک کریں اور صبح نہار منہ شام کے کھانے سے پہلے دوبارہ اسی طرح شیک بنا کر پی لیں ان شاء اللہ دو ہفتہ سے تین ہفتہ میں آہستہ آہستہ تحلیل ہو جائے گی
Comments
Post a Comment