شوگر اور کمزوری

 بڑھتی عمر کے ساتھ جنسی کمزوری۔اور شوگر کی وجہ سے ہونے والی مردانہ کمزوری۔مقوی محرک۔ممسک دوا ہے۔بہترین دیسی علاج ہے


نسخہ الشفإ


ثعلب مصری  20گرام ۔خراطین مصفی 10گرام

بیر بوٹی 10گرام ۔جندبدستر10گرام۔ 

ریگ ماہی 10گرام ۔زعفران 5گرام ۔

عقرقرحا موٹاوالا 5گرام


تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500ملی گرام والےکیپسول بھر کر رکھ لیں

ایک کیپسول صبح ایک کیپسول رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں اگر کمزوری زیادہ ہوتو ایک ماہ استعمال کریں 

زکاوت حس ۔سرعت انزال ۔مردانہ کمزوری ۔شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری ۔منی کا کمزور اور پتلاپن۔ شوگر کی وجہ سے ٹانگوں میں درد اور کمر درد کو بھی دور کر کے جسم میں نٸی قوت پیدا کرتا ہے ۔



Comments

Popular posts from this blog

تین پوائنٹس میں چھپی مریض کی ہسٹری اور ہومیوپیتھی

تبخیر معدہ