اکسیر جگر

 ہوالشافی 

نسخہ برائے اکسیر جگر و معدہ ہیپاٹائٹس... 

ہریڑھ ادھا کلو. بہڑہ ادھا کلو. آملہ خشک ادھا کلو. خبث الحدید مصفی ادھا کلو. مرچ سیاہ ادھ پاو. مگھاں ادھ پاو. سنڈھ ادھ پاو. دہی چار سیر. 

ترکیب ساخت. پہلی چار چیزوں کو باریک سفوف بنا کر روغنی گھڑا میں ڈال کر اوپر کسی باریک کپڑا سے منہ باندھ کر تیز دھوپ پر رکھ دیں جب دہی خشک ھو جائے تو مزید دہی ڈال دیں تین بار دہی ڈال کر خشک کریں بعد میں اچھی طرح کھرل کر کے دوسری ادویات کا سفوف بنا لیں اور کھرل کر کے محفُوظ کر لیں لاثانی بے مثل اکسیر تیار ھے. 

ترکیب استمعال. اماشہ خوراک صبح نہار دہی کے ادھ رڑکے کے ساتھ اور شام کو نصاب اماہ کافی ھے.. 

فوائد. جگر کی گرمی ہاتھ پاوں کی جلن بے چینی گھبراہٹ کو چند یوم میں نیست و نابود کرتا ھے سوءہضمی میں بے حد نفع بخش ھے اس کو برنصاب اگر استمعال کرلیا جائے تو چہرہ لال انار کے جیسا صاف شفاف اور جازب نظر بن جاتا ھے خون ندیاں بہا دیتا ھے خون کی پیداوار کو بحال کرتا ھے پچکے گال کمزور جسم سوکھے کانٹے جیسا چند روز میں فربہ اور طاقتور ھو جاتا ھے طحال کے ورم سوزش اور کمزوریاں دور کر کے قوی کرتا ھے ضعف جگر اور ہیپاٹائٹس کو جڑ سے ختم کرتا ھے ہیپاٹائٹس کی کمزوریاں دور کرتا ھے اعصابی کمزوری اور جسم کے ڈھیلے پن کو درست کرتا ھے ہرقسم کی بیماریوں میں نہایت سریع الاثر دوا ھے میں اس دوا کو ہرمرض پر استمعال کرواتا ھوں خصوصاً مایوسیہ مشت زنی کے لاغر مجبور مریضوں کیلیے ایک آب حیات سے کم نہیں مشت زنی کے مریضوں کا جگر معدہ ختم ھو جاتا ھے دل دماغ اعصاب مردہ نعیف ھو جاتے ہیں آج کل حکماء مشت زنی کے مریضوں کو مغلظات دے دے کر بیڑہ غرق کردیتے ہیں جس سے مریض کا معدہ مزید خراب ھو جاتا ھے اس سفوف کو چند روز استمعال کرنے سے نہ تو معدے کی خرابی ھوتی ھے اور اس ساتھ ساتھ مادہ حیات بھی گاڑھا ھو جاتا ھے جگر انتہائی تیزی سے خون وافر مقدار میں پیدا کرتا ھے اور تجربہ شاہد ھے کہ اس کے استمعال سے مشت زنی کی بدعادت سے بھی نجات مل جاتی ھے ہاضمہ قوی کرتا ھے اور خوراک جزو بدن کر کے نکاہتیں دور کرتا ھے اعضاء بدنی کو نئی طاقت دے کر خوشگوار بناتا ھے یہ سفوف عورتوں بچوں بوڑھوں کے لیے اکسیر سے کم نہیں ہر عمر کے افراد بلاجھجھک استمعال کرسکتے ہیں جس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں.

Hakeem shahzad shafiq

0321 2773576 0312 2001310 03317863313 

Comments

Popular posts from this blog

تین پوائنٹس میں چھپی مریض کی ہسٹری اور ہومیوپیتھی

تبخیر معدہ