بہت مجرب عمل ہے
اسلام علیکم اسے استعمال میں لا کہ میرے اور میرے استاد صاحب کے حق میں دعا خیر کریں گے عمل نوٹ کر لیں: عمل یوں ہے کہ جو لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں کینسر شوگر یا یرقان جن لوگوں کو دل کے امراض میں مبتلا ہیں ان کے لیے یہ عمل انتہائی پرتاثیر ہے جن لوگوں کو الرجی ہے اندرونی یا بیرونی انشاءاللہ اس عمل کو استعمال کرنے سے اللہ پاک شفاء عطا فرمائے گا۔ عمل نوٹ کریں۔ سب سے پہلے اول 11 بار درود ابراہیمی پھر سورہ فاتحہ 41 بار اس کے بعد (اللھم یا علیُ یا عظیمُ یا حلیمُ یا علیمُ سلام قولاً من رب الرحیم بحق یا اللہ شافی انت شافی بحق یا شافیِ ) اس عبارت کو 111 بار پڑھنا ہے اس کے بعد 11 بار درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور یہ تمام عمل پانی پہ پڑھنا ہے ہر روز اور وہ پانی مٹی کے کسی جگ یا گلاس میں ہوں اور جو لوگ الرجی مین مبتلا ہیں بیرونی الرجی مین وہ سرسوں کے تیل پہ دم کر کہ لگایئں اس جگہ انشاءاللہ اللہ پاک شفاء عطا فرمائے گا۔ کوئی بھی جتنے یقین سے پڑا جاے وہ اتنا جلدی اثر کرتا اصل بات یقین کی ہے جس کا جتنا یقین مضبوط ہے اس کو اتنی جلدی فائدہ ہو گا دعا گو منجانب : شہزاد شفیق حج...