Posts

Showing posts from October, 2022

کھاتے بہت سے نوجوان لڑکے لڑکیاں ایسی ہیں جو کہتی ہیں کہ ہم کھاتے بہت ہیں لیکن جسم نہیں لگتا دن بدن جسم کمزور ھوتا جارہا ہے جو لوگ اپنے جسم کو موٹا تازہ اور سڈول بناکر خوبصورت نظر آنا چاہتے ہیں وہ یہ کورس ضرور استعمال کریں اور اپنی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کریں آپ جو بھی غذا کھائیں گے آپ کے جسم کو فائدہ ہو گا اور جسم فربہ ہو جاۓ گا انشااللہ ..لیکن کچھ عرصہ استعمال کریں.... نسخہ... ....اسگند ناگوری 100 گرام قسط شیریں 100 گرام سونٹھ 100 گرام مغز بادام 100 گرامناریل 100 گراممغز سورج مکھی 100 گرامستاور 100 گرام مغز بنولہ 100 گرام ملٹھی مقشر 60 گرامالائچی دانہ 50 گرامکالی مرچ 50 گرام کوزہ مصری 500 گرام طریقہ تیاری ... سب اجزا کا سفوف بنا لیں بس تیار ہے صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک چمچ اسعتمال کریں کھانے کے آدھے گھنٹے بعد دبلے پتلے جسم کو فربہ اور پچکے گالوں کو باہر نکالتا ہے جسم میں توانائی بھر پور پیدا ہو جاتی ہے معدہ اور جگر کی اصلاح کرتا ہے خوراک کو جزو بدن بناتا ہے خون پيدا کرتا ہے جسم کو مضبوط اور طاقتور بناتاہے پچکے گالوں اور دبلے پتلے جسم کوموٹا کرتا ہے..۔۔ ہیں لگتا نہیں ہے

 بہت سے نوجوان لڑکے لڑکیاں ایسی ہیں جو کہتی ہیں کہ ہم کھاتے بہت ہیں لیکن جسم نہیں لگتا دن بدن جسم کمزور ھوتا جارہا ہے جو لوگ اپنے جسم کو موٹا تازہ اور سڈول بناکر خوبصورت نظر آنا چاہتے ہیں وہ یہ کورس ضرور استعمال کریں اور اپنی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کریں آپ جو بھی غذا کھائیں گے آپ کے جسم کو فائدہ ہو گا اور جسم فربہ ہو جاۓ گا انشااللہ ..لیکن کچھ عرصہ استعمال کریں....  نسخہ... .... اسگند  ناگوری     100 گرام  قسط شیریں       100 گرام  سونٹھ               100 گرام  مغز بادام            100 گرام ناریل                 100 گرام مغز سورج مکھی 100 گرام ستاور                100 گرام  مغز بنولہ            100 گرام  ملٹھی مقشر         60 گرام الائچی دانہ           50 گرام کالی مرچ  ...

جوڑوں کا درد گھنٹیا کا درد

 ۔۔۔۔۔۔۔برائے جوڑوں کا درد و گھنٹیا۔۔۔۔۔ ادرک تازہ تین گرام۔ کالی مرچ ۔توے پر بھونی ہوئ پانچ دانہ۔ تخم میتھی۔چھ گرام پوست نیم تین گرام۔ ڈیڈھ کپ پانی میں ابالیں جب ایک کپ پانی رہ جائے تو چھان کر شھد یا شکر سے میٹھا کر کے صبح و شام پئیں۔ فوائید۔جوڑوں کے درد کے لیے گھنٹیا کے لیے گھٹنوں میں آوازیں آنا کے لیے مجرب ہے۔گاڑے خون کو پتلہ کر کے ہائ بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے۔مصفی خون ہے اعصابی خارش میں مفید ہے

فربہ بدن صحت مند نظر انے کے لیے

 قریشی یونانی دواخانہ۔ سفوف فربہ۔ بہت سے نوجوان لڑکے لڑکیاں ایسی ہیں جو کہتی ہیں کہ ہم کھاتے بہت ہیں لیکن جسم نہیں لگتا دن بدن جسم کمزور ھوتا جارہا ہے جو لوگ اپنے جسم کو موٹا تازہ اور سڈول بناکر خوبصورت نظر آنا چاہتے ہیں وہ یہ کورس ضرور استعمال کریں اور اپنی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کریں آپ جو بھی غذا کھائیں گے آپ کے جسم کو فائدہ ہو گا اور جسم فربہ ہو جاۓ گا انشااللہ ..لیکن کچھ عرصہ استعمال کریں....  نسخہ... .... اسگند  ناگوری     100 گرام  قسط شیریں       100 گرام  سونٹھ               100 گرام  مغز بادام            100 گرام ناریل                 100 گرام ستاور                100 گرام  مغز بنولہ            100 گرام  موصلی سفید       100 گرام سنگھاڑہ              100 گرام بدھاری ...

سپرم پورے کرنے کے لیے پس سیل کے لیے مجرب نسخہ

جراثیم پورے کرنے اور پس سیل ختم کرنے کے    ایسے لوگ جن کے پس سیل کی وجہ سے سپرم بلکل نہ ہوں یا پس سیل ہوں  آپ جتنی مہنگی ادویات مرضی کھا لیں جب تک پس سیل ختم نہ ہو جائیں اتنی دیر میں جراثیم بھی نہیں زیادہ ہوتے آج ہم آپ کو دونوں کے لیے ایک مجرب نسخہ پیش کر رہے ہیں  اگر پس سیل ہیں تو پہلے اس کا علاج کرائیں اگر پس سیل نہیں ہو تو پھر جراثیم کی میڈیسن استعمال کریں  پس سیل ہو تو اس کے لیے  ہلدی 30گرام  ریٹھے 30گرام  برگ قنب 15گرام  شیمبان 20گرام  بروزہ 20گرام  سنگجراحت 10گرام  روغن صندل 20گرام  سب کو باریک سفوف بنا لیں اور روغن صندل میں مکس کرکے پیسٹ بنا لیں اور چھوٹا چمچ دن میں تین بار پانی سے استعمال کریں  سپرم کے لیے   ثعلب مصری اصلی 50گرام  موصلی سفید اصلی 50گرام  ستاور 50 گرام عقرقرحا   50 گرام سنگھاڑہ   50 گرام مصری 100 گرام سب کو الگ الگ پیس لیں اور مکس کر کے صبح شام دودھ کے ساتھ ایک چمچ  استعمال کریں ان شاء اللہ فائدہ ہو گا Shahzad shafiq hijama  03317863313  03...

برص سفید داغ

 سفید داغ , برص Vitiligo Leucoderma  اس مرض میں جلد پر سفید داغ پڑ جاتے ہیں-اسے پھلبہری بھی کہتے ہیں ۔ عموماً آہستہ آہستہ شروع ہوتی ہے ۔ عورتوں مردوں میں تقریباً یکساں ہوتی ہے ۔ کبھی کبھی سارے جسم پر بھی پھیل جاتی ہے۔ لیکن عموماً عرصہ تک دو تین داغ ہی رہتے ہیں ۔ بعض اوقات خود بخود ٹھیک بھی ہو سکتی ہے- منہ اور بازوؤں پر زیادہ ہوتی ہے ۔ موروثی بھی پائی جا سکتی ہے- سفید داغوں والی جلد کے بال بھی سفید ہو جاتے ہیں- علاج  💓 شہد کا چھتہ مرھم  شہد میں اللہ تعالیٰ نے شفاء رکھی ہے ۔ القرآن  ماجھو مکھی کے شہد کا وہ چھتہ لیں، جو ماجو مکھیوں نے خود خالی چھوڑ کر چلی گئیں۔ مکھیوں نے خود خالی کر دیا ہے ۔ مندرجہ ذیل طریقہ سے جلا کر کوئلہ خاکستر کر لیں۔  شہد کے چھتے کو گرم آہنی توے پر رکھ کر نیچے آگ جلائیں اور اس کے اوپر مٹی کا برتن پیالہ رکھ دیں تاکہ ہوا نہ نکلے اور اچھی طرح جل جائے۔ پھر جب سمجھیں کہ جل گیا ہے اوپر سے پیالہ ہٹا دیں، دھواں نکلے گا آگ بند کر دیں اور اس جلے ہوئے چھتے کو کھرل میں ڈال کر پیس کر باریک پاوڈر بنائیں ۔  اب اس میں دیسی گھی یا روغن زیتون خالص ڈا...

بہترین نسخہ

 اک  نسخہ سو سال تک 100 بیماریوں کی گارنٹی اگر آپ پٹھوں اور ہڈیوں کی کمزوری میں مبتلا ہیں۔ گھٹنوں ، کمر اور ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے ۔ آج میں آپ کو ایک ایسا خاص علاج جس کو صرف تین دن استعمال کرنے سے آپ کی یہ ساری تکالیف ختم ہوجائیں گی۔ مہروں اور جوڑوں کا درد ساری زندگی نہیں ہوگا۔ یہ علاج اس لیے بھی قابل اعتما د ہے کیونکہ ہمارے اپنے بزرگ بھی اس علاج کو باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ جو کبھی گھٹنوں اور مہروں کی تکلیف کی وجہ سے چل نہٰیں سکتے تھے ۔آج ستر سال کی عمر میں بھی گھوڑوں کی طرح چلتے اور کام کرتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ نسخہ دماغی کمزوری، نظر کی کمزوری اور اعصابی کمزوری کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ یہ لوگوں کو بار بار کھانسی ، نزلہ اور زکام کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کے لیے یہ بھی علاج بہت ضروری ہے۔ توآئے جانتے ہیں کہ اس علاج کو بنانے کا خاص طریقہ۔ سب سے پہلے ہم لیں گے بیس گرام السی کے بیج۔ اور پچاس گرام لیں گے سفید تل۔ آپ السی اور سفید تل کو علیحدہ علیحدہ ہلکی آنچ پر بھون لیں۔ یاد رکھیں کہ یہ جلیں نا۔ جب چٹکنے کی آواز آئے تو ان کو اتا رکر ٹھنڈ ا کر لیں۔ اب دوسری چیزیں چاہیں ہوں گی۔وہ ...

بچوں کا رونا

 ایسے بچے جو گھر میں روئیں باہر لے جانے پر خاموش ھو جائیں کلکریافاس دیں  جبکہ ایسے بچے جو گھر خوش و خرم باہر جا کر روئیں کیپسیکم دیں Shahzad shafiq hijama  03317863313 

سنگل ریمڈی

  ایک عورت کے کئی مسائل کا سنگل ریمڈی سے کیسے ٹریمنٹ ممکن ھوا  دوستو یہ 30 سال کی شادی شدہ عورت کا کیس ھے جس کا Husband الحمدللہ مجھ سے اپنے کافی مسائل( امراض) کا کامیاب ٹریمنٹ کروا چکا تھا اور  الحمدللہ اب اسے ھومیوپیتھی اور مجھ پہ کافی اعتماد تھا  اب کی بار اس نے مجھ سے اپنی wife کے کچھ مسائل بیان کیے جنکی وجہ سے اسکی گھریلو لائف بہت بد مزگی کا شکار تھی اس نے بتایا کہ میری شادی کو تقریباً 7 سال ھو چکے ھیں اور اس عرصہ میں میرے دو صحت مند بچے بھی پیدا ھو چکے ھیں اور سب نارمل زندگی چل رھی تھی لیکن جب سے میرا دوسرا بیٹا پیدا ھوا ھے میری بیوی بہت سے مسائل کا شکار ھو چکی ھے اور اس کا رویہ بھی پہلے سے بہت بدل چکا ھے اس کا پیٹ پہلے سے بہت بڑھ چکا ھے حیض بھی تاخیر سے آتے ھیں سست بہت رہنے لگ گئی ھے ہر وقت لیٹنے کو دل چاہتا ھے بناؤ سنگھار کرنا کہیں آنے جانے میں بھی کوئی دلچسپی نہیں لیتی مزاج بہت چڑچڑا ھو چکا ھے مجھ پر اور بچوں پر شدید غصہ کرتی ھے بلکہ مجھے تو اب نفرت بھرے انداز میں دیکھتی ھے گھر میں میری والدہ سے بھی اکثر جھگڑتی رہتی ھے اور سب سے بڑھ کر مسئلہ یہ ھے کہ مجھے پا...

لیکس خواتین کی پہچان

 لیکسس خواتین کی پہچان . صرف ہومیوپیتھس کے لئے سلیم اشعر ہومیوپیتھ۔  لیکسس مریضہ.... اگر ڈاکٹر کلینک پر فری بیٹها ہو تو اندر داخل ہوتے ہیں کہتی ہے کہ ڈاکٹر صاحب جلدی کریں وقت کم ہے . لیکن اگر اور مریض بیٹهے ہوں تو خواتین پورشن میں جا کر بیٹھ جائے گی  اور وہاں پہلے سے بیٹهی خواتین سے باتیں کرنا سٹارٹ کر دے گی.  جونہی ڈاکر خواتین پورشن میں داخل ہوتا ہے سب سے پہلے بولے گی اور اپنی تکالیف بتانا شروع کر دے گی. .... اس کی زبان .ہاتھ اور دماغ بے لگام ہوتے ہیں . جتنی زیادہ زبان چلائے گی اتنا زیادہ ہاتھ بهی حرکت کرے گا اس کا بایاں ہاتھ زیادہ حرکت کرتا ہے خاص کر انگلیوں کی حرکات پر نظر رکهیں . چهوٹی انگلی کے ساتھ والی انگلی میں انگوٹهی پہنے ہوتی ہے اسے سونے کی انگوٹهی اور سونے کی بالیاں بہت پسند ہیں .  ڈاکٹر کو سوال کرنے کا موقع کم دیتی ہے بس بولتی چلی جاتی ہے مجهے یہ ہوا پهر یہ ہوا پهر یہ ہوا . کهلے گلے کی قمیض پہنتی ہے اور ڈهیلے کپڑے .  زبان باہر نکالے تو نوک باریک ہوتی ہے.  باتیں کرتے ہوئے ہاتهوں سے مختلف سٹائل بهی بناتی ہے جیسے مٹهی بند کرنا انگلیاں گهمانا ا...

Herpese 200

 نقطے کی بات۔ میرے ایک دوست دوسرے صوبے سے میرے انفرٹلٹی کلینک پر آۓ کہ میری عزیزہ کے دو تین ابارشن ہو چکے ہیں۔  اور اب ان کو حمل ھے۔ اور حمل کے دوران ان کو دانے نکل رہے ہیں۔ اس کی دوا دیں۔  میں نے کہا کہ ان کا ٹارچ پروفاٸیل پازیٹو ھے جس میں Herpese موجود ھے۔ آپ کال کر کے ان کی دانوں کی تصویر منگوا لیں۔ جب تصویر آٸی تو بلکل ہرپیز والی ہی پوزیشن تھی۔  اور یہ دوا بھیج دی۔ Herpese 200 Sepia 30 Shahzad shafiq hijama  03317863313  0321 2773576  0312 2001310 

فرزن شولڈر

 فروزن شولڈر کا کامیاب کیس  الحمداللہ رب دوجہاں نے فروزن شولڈر یعنی کندھے کی حرکت کے رک جانے میں متعدد بار کامیابیوں سے نوازا ہے ۔آج ایک آن لائن کیس آپ سب سے شئیر کر رہے ہیں ۔ سب سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ فروزن شولڈر  کیا ہوتا ہے اس کی وجوہات اور علامات کیا ہیں اس میں کون سی ورزشیں معاون ثابت ہوتی ہیں  اور پھر آتے ہیں اس کیس میں استعمال ہونے والی ادویہ کی طرف  فروزن شولڈر ؟  منجمد کندھا یافروزن شولڈر  ایک ایسی حالت  ہوتی ہے جو آپ کے کندھے کے جوڑ کو متاثر کرتی ہے۔ اس میں عام طور کندھے میں درد اور سختی شامل ہوتی ہے جو بتدریج بڑھتی جاتی ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ بدتر ہوتی جاتی ہے اور پھر آخر کار حرکت ختم ہوجاتی ہے۔ اس میں ایک سال سے لے کر 3 سال تک کا وقت لگ سکتا ہے۔ آپ کا کندھا تین ہڈیوں سے بنا ہوتا ہے جو مل کر جوڑ بناتی ہیں۔ یہ آپ کے اوپری بازو (ہومرس)، کندھے کی بلیڈ (سکاپولا)، اور کالربون (ہانسلی) ہوتی ہیں۔ آپ کے کندھے کے جوڑ کے ارد گرد ٹشو بھی ہوتے ہیں جو جوڑ کو ایک ساتھ رکھتے ہیں۔ اسے کندھے کے کیپسول کہتے ہیں۔ منجمد کندھے کی وجہ سے ، یہ کیپسول اتنا ...

ہنگامی حالات اور ہومیوپیتھی

 ہنگامی حالات میں ہومیوپیتھی  میں کافی عرصے سے اخبارات و رسائل میں ’’اچانک موت‘‘ سنتا، دیکھتا اور پڑھتا آ رہا ہوں۔  وجہ اچانک سینے میں درد اور موت معلوم ہوتی ہے۔  یا تو 2/1 بار الٹی آنے کے بعد یا ڈھیلے پاخانے سے موت 1 سے 1.5 گھنٹے کے اندر پورے جسم کو ٹھنڈا کرنے کی وجہ سے واقع ہو جاتی ہے۔  حالات ایسے ہیں کہ ڈاکٹر کو بلانے کا وقت ہی نہیں ہے۔  ہسپتال لے جانے کے بعد ڈاکٹر نے بتایا کہ مریض کی موت بہت پہلے ہو چکی تھی۔  ایسی اموات کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔  ایسا لمحہ کب آئے گا، کوئی نہیں جانتا۔  اس لیے صرف باشعور شہریوں کو ہی ایسے لمحے کی تیاری کرنی چاہیے۔  یہ بھی دیکھا گیا کہ اچانک ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے دماغی نکسیر فالج کا باعث بنتی ہے۔  جو اتنی تیزی سے ہوتا ہے کہ ڈاکٹر کو بلانے کا وقت ہی نہیں ملتا۔  اگر آپ ایسے لمحے کے لیے کوئی دوا یا دوا جان لیں تو آپ بہت سے خطرے سے بچ سکتے ہیں۔  تاہم، فالج کا علاج کیا جاتا ہے اور معمول کے حالات بحال ہو جاتے ہیں۔  بنیادی طور پر ہائی لو بلڈ پریشر کی وجہ سے دل میں مسئلہ ہوتا ہے،...

ہومیوپیتھی اینٹی بائیوٹکس

 اینٹی بائیوٹکس اور ان کے طاقتور ہومیوپیتھک متبادل):-  (اینٹی بایوٹکس اور ان کا زبردست ہومیوپیتھک متبادل)   صرف وہی ادویات جو بیماری پیدا کرنے والے بیکٹیریا کو مار سکتی ہیں یا ان کی نشوونما کو روک سکتی ہیں انہیں اینٹی بائیوٹکس کہا جاتا ہے۔  درحقیقت ایلوپیتھی دنیا میں آج بھی زندہ ہے کیونکہ ادویات کے اینٹی بائیوٹک گروپ کی دریافت ہے۔   آئیے اس کا سامنا کریں، ہومیوپیتھی میں اینٹی بائیوٹک نامی دوائیوں کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ تاہم، بہت سی ہومیوپیتھک دوائیں ہیں جو علامتی طور پر لاگو ہونے پر، مارکیٹ میں موجود کسی بھی اعلیٰ طاقت والے اینٹی بائیوٹک سے بہتر اور تیز کام کرتی ہیں۔    کسی بھی اعلی طاقت والے اینٹی بائیوٹک کو سنگین انفیکشن پر قابو پانے اور اسے ختم کرنے میں عام طور پر دو سے تین دن لگتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صحیح علامات کے مطابق زیادہ طاقت کے ساتھ ہومیو دوائیں لگا سکتے ہیں، تو آپ دیکھیں گے کہ کوئی بھی سنگین انفیکشن چند گھنٹوں میں قابو میں آجاتا ہے۔   ایک اور بات یہ ہے کہ اینٹی بایوٹک عام طور پر بیکٹیریا کو مار سکتی ہے لیکن وائرس کو نہیں۔ لیکن اگر ہومیو...

پراسٹیٹ کینسر کی تشخیص اور ہومیوپیتھی داوا سے علاج

 پراسٹیٹ کینسر تشخیص اور ھومیو علاج۔و  پروسٹیٹ ایک غدود جو مردوں میں مثانہ کے منہ اور یورتھرا کے ابتدائی حصے کے قریب ھوتا ہے۔ اس کا سائز تقریبن اخروٹ کے برابر ھوتا اور اس کا شمار ایکسیسوری گلینڈ میں ھوتا ہے۔ 40 سال کے بعد یہ مرض عام طور پر سامنے آتا ہے۔اور خاص طور پر جب مردوں کے جنسی تعلقات میں کمی واقع ھوتی تو اس کے بڑھنے کا چانس بھی بڑھ جاتا ہے۔اس غدود کا کام ایک چکنی رطوبت پیدا کرنا ھوتا ہے تاکہ سیمن میں موجود سپرم آسانی سے ٹریول کر سکیں اس رطوبت کو عام زبان میں مزی کا نام دیا جاتا ہے اور یہ رطوبت انٹرویو کے دوران نازک اعضاء کو خراش سے بچاتی ہے۔ اس مرض کے لیئے سب سے پہلے PSA یعنی پراسٹیٹ سپیسیفیک اینٹیجن ٹیسٹ کروایا جاتا ہے۔ سب سے عام ٹیسٹ گیلیاسون سکور سے کینسر سیل کا اندازہ لگایا جاتا  یہ اگر 2 سے کم ھو گا تو یہ ناں ایگریسو ھو گا۔ اگر 2 سے 6 تک ھو تو یہ لو گریڈ ایگریسو ھو گا۔ 6 سے 8 یہ میڈیم گریڈ کینسر شمار کیا جاتا ہے۔اور اگر یہ 8سے 10 ھو گا تو یہ ہائی گریڈ ایگریسو کینسر ھو گا۔ اس کے بعد الٹرساونڈ ٹیسٹ سے تشخیص ھو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ MRI یعنی میگنیٹک رزونینس ایمیجن...

سفوف مغلظ امساکی

ھاضم بے مثال

 ھاضم بے مثال  معمولِ مطب   بدھضمی ۔پیٹ درد۔۔ بھوک نہ لگنا  ۔اپھارہ  ۔ رقیق دستون کا آنا۔۔درد ریح ۔۔ قولنج ۔ باؤگولہ ۔ نفخ شکم ۔ سنگرھنی ۔ ایچ پائیلوری ۔اور دائمی قبض ۔ السر  اور آنتوں کی سوزش میں تیربہدف ۔ ھر مطب میں لازم ھونا چاھیے اور مناسب بدرقہ کے ساتھ سمجھدار طبیب  بہت سے امراض میں استعمال کرواسکتا ھے ۔۔ ☜ھوالشافی ؛  فلفل دراز 20 گرام ۔۔۔چہار نمک 50 گرام ۔۔ چہار اجوائن 40 گرام ۔۔ نوشادر 25 گرام  ۔۔ پودینہ 15 گرام ۔۔ نرکچور 20 گرام  ۔۔ سونٹھ 25 گرام  ۔۔ کالی مرچ 25 گرام ۔۔ سنگدانہ مرغ 20 گرام ۔۔ قرنفل 10 گرام ۔۔ دارچینی 15 گرام ۔۔ باؤبڑنگ 20 گرام  ۔۔ بادیان 25 گرام ۔۔  ھینگ (بریاں شدہ) 15 گرام ۔۔ میٹھا سوڈا 25 گرام ۔۔ ست پودینہ 6 گرام  ۔۔ ست اجوائن 6 گرام۔۔ ۔زیرہ سفید 15 گرام۔۔ زیرہ سیاہ 15 گرام ۔ صاف ستھرائی کے بعد سفوف بنالیں ۔۔  ☜خوراک  کھانے کے شروع میں تین ماشہ یا کھانے کے بعد ۔۔۔  ☜جہاں پیٹ درد میں ایلوپیتھک دوا کام نہ کرے یہ منٹوں میں آرام دیتا ھے اور ایک راز کی بات بتاؤں اومیپرازول سے ...

تین پوائنٹس میں چھپی مریض کی ہسٹری اور ہومیوپیتھی

مریض کی ہسٹری 3 پوائینٹس میں چھپی ہوتی ہے۔ ہم نے ان پوائینٹس کو کرید کر وجہ نکالنی ہوتی ہے ۔ اگر یہ پوائینٹس  ہم سمجھ لیں تو مریض پر زیادہ وقت نہیں لگے گا اور یہ ہمیں سمجھنا ہوگا کیونکہ مستقبل میں ہمارے پاس مریضوں کا  رش ہونے والا ہے  اگر آج تیاری نہ کی تو آنے والے وقت کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے۔ اگر ہماری استعداد قبولیت  10 مریض کی ہے تو ہم 15 مریض چیک نہیں کر سکتے اگر ہم اس کو 100 مریض پر لے جاتے ہیں تو پھر 150 مریض بھی چیک کر لیں گے۔   بہت کم مریض ہوتے ہیں جن کیساتھ واقعی 20 سے 30 منٹ گزارنا ہوتے ہیں۔ ان میں آپکو بانجھ پن، نفسیاتی مسائل کے کیس ملیں گے۔  جن 3 پوائینٹس کا میں ذکر کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہیں۔  1۔ مریض کا انداز بیاں 2۔ مریض کے منہ سے نکلنے والے پہلے 4 فقرے۔ 3۔ مریض کی فزیکل حالت"پوسچر" جو لوگ روزانہ سینکڑوں مریض چیک کرتے ہیں وہ ان پوائنٹس یا آپ کہہ لیں کہ 3 پہلو پر عبور حاصل رکھتے ہیں۔  اسکی مثال آپ کو نظر آجائے گی کہ ماضی میں کئی ہومیوپیتھس کے پاس سینکڑوں کی لائنیں لگی ہوتی تھی اور وہ مریض سے 1 سوال کرکے دوا تجویز کرتے تھے۔۔۔ اور آج ب...

قہوہ جات کے طبی فوائد

 *مختلف قہوہ جات اور ان کے مختصر طبی فوائد*  درج ذیل مختلف خوش ذائقہ قہوں میں حسب ضرورت ، حسب خواہش نمک ،چینی یا شہد ملا کر استعما ل کریں ۔ قہوہ : لونگ ، دارچینی اینٹی سپٹک ، ہیضہ ،بلغم سے آرام ، سردی میں حرارت ، جگر کو طاقت ، بھوک لگائے ، کھایاپیا ہضم کرے ، ریاح خارج ، پتھری ، فالتوچربی کا علاج قہوہ ادرک : بھوک لگائے ، ریاح ، پتھری خارج ، مقوی بصارت ، چہرے کی رنگت میں نکھار ، قہو ہ تیز پات : کاسر ریاح ، مقوی معدہ ، مقوی قلب ، سردرد میں نہایت مفید قہو ہ ا جوائن دیسی : کاسر ریاح ، بخارمیں مفید ، گرمی کے موسمی امراض سے بچاؤ قہوہ گل بنفشہ : کھانسی نزلہ زکام میں مفید ، سانس کی نالیوں کو کھولتا ، حلق کی خراش دور کرتا ہے ۔ قہوہ گورکھ پان : بلڈ پریشر میں کمی ، مصفی خن ، خارش دور ، کولیسٹرول کم کرتا ہے ۔ قہوہ ادرک ، شہد : شہد میں شفاء ، سردی کے موسمی اثرات سے بچاؤ ، نزلہ زکا کھانسی بند ناک میں مفید ہے ۔ قہوہ انجبار : اسہال بند ، آنتوں میں قوت ، جاری خون بند ، ٹانگوں میں درد کڑل دور۔ قہوہ ڈاڑھی بوڑھ: فالج لقوہ میں مفید ، عورت مر د کی تولیدی بیماریوں میں مفید طاقت بخش دوا ۔ قہو ہ گل سرخ...

سر درد

 *سر درد*  🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷 🔷*اسباب*  سر درد عام مرض ہے ۔ قبض ، بخار کی مختلف اقسام نزلہ زکام، ناک کے کیٹروں فشارالدم اعلی و اسفل سے یہ شکایت ہو جاتی ہے ۔ زیادہ گرم زیادہ سرد ہوا کا لگ جانا بہت زیادہ گرم یا ٹھنڈی اشیاه کا استعمال۔ بدن میں خون بلغم سودا صفراء وغیرہ میں سے کسی ایک غلط کا غلبہ ہونا۔ نزلے کا جم جانا صدمہ یاسر کی چوٹ سے بھی یہ عارضہ لاحق ہو جاتا ہے جو افراد نشہ آور اشیاء زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ اکثر سر درد کا شکار ہوتے ہیں عورتوں کو مخصوص ایام اور امراض مخصوصہ بھی سردرد میں مبتلا کر دیتے ہیں ۔ دماغ پر دباؤ، دماغ کے اندر خون کی کمی یا زیادتی خون میں کسی سبب سے فاسد یا زہریلے مواد شامل ہونے سے یہ تکلیف ہو جاتی ہے ۔ اگر بینائی کمزور ہوتو مطالعہ کرتے وقت بھی سر درد ہو جاتا ہے ۔ دماغی رسولی ،خون کی کمی ، نیند کی کمی یا زیادتی مسلسل دماغی محنت مختلف امراض کے باعث دماغی و جسمانی کمزوری مسلسل غور وفکر ، صدمہ، دماغی چوٹ ، دانت کا شدید درد سر یا کنپٹی پر پھوڑا نکلنا اور اعضائے ہضم کی خرابی وغیرہ اس کے اسباب ہیں ۔ 🔷*علاج* : ۔  سردرد اگر نا قابل...

عورت کا حسن

 🌹🌹🌹🌹پستان عورت کا حسن🌹🌹🌹🌹 آج کا  میرا یہ نسخہ صرف عورتوں کیلے ہے۔۔۔ بہت سی خواتین کو یہ مسٸلہ درپیش ہوتا بہت لوگوں کے میسج بھی موصول ہوتے کہ اس مسٸلہ کی وجہ شوہر ان کو پسند نہیں کرتے  ان تمام خواتین کے لۓ یہ کسی انمول تحفے سے کم نہیں  عورتوں کے لیے خاص تیل زینت نسواں عورتوں میں پستانوں کا لٹک جانا بھاری کا ڈھیلا پڑ جانا خوبصورتی کا ختم ہو جانا بہت ساری عورتیں صرف ایک یا دو ہی بچوں کو پیدا کرتی ہیں اور ان کے پستان لٹک جاتے ہیں اور اپنی خوبصورتی گواہ بیٹھتی ہیں یہ تیل لٹکی نرم اور ڈھیلی ڈھالی چھاتیوں کو (پستانوں) اصلی حالت پر لانے کے لیے بڑا اچھا تیل ہے بہت ہی کامیاب اور مجرب ہے کچھ ہی دنوں میں اپنا اثر دکھانا شروع کرتا ہے ۔  #نسخه_ھوالشافی   انار گل                    *  50 گرام   انار برگ۔                   * 50 گرام  انار پوست۔                 50 گرام   انار کچا    ...

وقت مباشرت اور تناو میں کمی

 مباشرت کے وقت عضوِ تناسل میں تناؤ میں کمی مباشرت کے دوران چند سیکنڈ کی ٹائمنگ اور اخراج کسی لڑکی سے بات کرتے، سیکس کا خیال آتے یا کوئی فلم دیکھتے قطرے آنا اپنے ہاتھ سے نفس کو رگڑنا اور منی نکالنا بدفعلی کی وجہ سے نفس میں سختی کا نا ہونا ٹیرھا پن، اور نفس کا بے حد کمزور ہونا مباشرت کے بعد دوبارہ تیار نہ ہونا ۔ایک ہفتہ تک جسم تیار نہ ہونا مباشرت کیلئے عضو تناسل کے نیچے والی سائیڈ کا زیادہ حساس ہونا عضو تناسل کو ہر وقت ایسا محسوس ہونا کہ وہ سیکس کر رہا ہے تھوڑی سی گرمی محسوس کرے تو اخراج ہو جانا جسمانی کمزوری.ہر وقت تھکاوٹ رہنا قبض جریان احتلام  دھات پیشاب کے بعد مادہ منویہ کے قطروں کا آنا کافی لمبے عرصے چلتا رہا تھا ہر قسم کی کمزوری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہےدماغٰ کی کمزوری کو دور کرتا ہے  بے اولاد جوڑوں کے لیئے تحفہ ہےسپرمز کی پیدائش کو بڑھاتا  ہے نسخہ کی تیاری کا طریقہ چھلکا اسپغول اور کشتہ جات کو چھوڑ کر باقی سب کو باریک کھرل کر کے باریک پیس لیں اور اس پاوڈر میں کشتہ جات اور چھلکا حل کر دیں اور اچھی طرح ملا کر مکس کر لیں ضروری نوٹ :شوگر کے مریض مصری سفید نسخہ میں شامل...

سومینا دماغی خشکی اور بہتر نیند کے لیے

 ہمدرد کمپنی کی ۔"سومینا" استعمال کریں۔ نشہ سے مبرا۔غنودگی نہیں لاتی۔ دماغی خشکی دور کر کے نیند لاتی ھے۔ بہترین مقوی دماغ ھے اور انتہائی خوش زائقہ دوا ھے۔ بادام اورمغز کدو جزو خاص ھیں۔ رات سوتے وقت 1 چمچ دودھ میں مکس کر کے استعمال کریں۔ دعاوں مین یاد۔ علماء طلبا کیلئے نعمت سے کم نہیں۔ Shahzad shafiq hijama  03317863313 

معجون مغلظ نقرائ حکیم شہزاد شفیق

 🌿معجون مغلظ نقرئی( قوت باہ بڑھانے کا خزانہ خاص🌿 جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص 🥒 میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص 🥒  ڈھیلا  پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. بیوی کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، بے سکونی اور دیگر ذہنی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں تو ضرور اِسکو آزمائیں🍯     🌿کچھ عرصے سے میں اپنے مطب پر مریضوں کو استعمال کروارہا ہوں۔۔بہترین نتائج ملتے ہیں۔۔خشک گرم اور گرم خشک مزاج سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور کمزوریوں کو دور کرنے میں بے مثال ہے۔۔۔حتی کہ شوگر کے مریضوں کو بھی قابل قدر فائدہ ہوا ہے۔۔۔جسم انسانی میں مادہ تولید کی کتنی ہی کمی کیوں نا ہو اسکے چند ہفتے مستقل استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوکر قوت باہ بحال ہوجاتی ہے۔۔۔اگر گرمی خشکی کی وجہ سے سرعت انزال ہو تو اسکے  ایک ہفتے میں نمایاں فرق محسوس ہوتا ہے۔۔حرارت کی زیادتی سے عضلات تحلیل ہوجاتے ہیں۔اور انسان کمی انتشار اور بے رغبتی کا شکار ہوجاتا ہے۔۔عضو خاص میں سختی بلکل نہیں رہتی۔۔۔معجون مغلظ کے استعمال سے یہ خرابی درست ہوکر انتش...

سر کے بال

 گنج پن دور کرنے کے لیے دیسی نسخہ. گنج پن کا مجرب علاج ہے نسخہ_اجزاء    کھجور بغیر گھٹلی 100 گرام مغز بادام 100 گرام مغز اخروٹ 100 گرام خمیر ہ گاوزبان سادہ 200 گرام  ترکیب_تیاری  مغزیات کو پیس کر خمیرہ گاوزباں مکس کرلیں  مقدارخوراک : صبح شام نہار منہ ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس  دودھ کے ساتھ دو ماہ استعمال کریں اور مزید سر کی مالش کے لیے سفید پیاز کا پانی تازہ رات کو نکال کر پورے سر پر لگائیں پھر صبح دہی اور انڈے کی زردی سے مالش کریں تھوڑی دیر بعد سر کو دھولیں انشاءاللہ بال مکمل طور پر اگ آئیں گے. شہزاد شفیق حجامہ سینئر 0321 2773576 0312 2001310 03317863313 

طب یونانی

 طب یونانی یا میڈیکل سائنس۔۔۔۔۔؟ جو لوگ صرف ایک پڑیہ سے سارا بدنی نظام درست کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں انہیں اتائی کہا جاتا ہے۔۔۔۔جبکہ ہر کوالیفائڈ طبیب کو طبیہ کالجز میں باقاعدہ اناٹومی ، فزیالوجی ، معالجات ، تشخیص ، نبض ، ادویہ اور دیگر متعلقہ مضامین باقاعدگی سے پڑھائے جاتے ہیں ۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی طرز پہ حکومتی ادارہ نیشنل کونسل فار طب تمام طبیہ کالجز کے امتحانات کی نگرانی کرنے کے بعد نتائج مرتب کرتا ہے۔۔۔اس لئے۔۔۔۔سینہ گزٹ نسخوں پہ دعوے کے ساتھ علاج معالجہ کرنے والے بہر حال اتائی ہی کہلائیں گے۔   جس طرح ماہرِ جنسیات ۔۔۔طب یونانی کی کوئی  ڈگری یا ڈپلومہ نہیں۔۔۔اس طرح ہی نقل لگا کر امتحان دینے والا۔۔۔کسی معاشرتی حُسنِ سلوک کا مستحق نہیں ہوتا۔۔۔۔ہربلسٹ ، یونانی ڈاکٹر ، طب نبوی سپشلسٹ اور دیگر اَیسے لاحقے۔۔۔سوائے اتائیت کے اور کچھ نہیں۔۔۔اب تو ہیلتھ کیئر کمیشن موجود ہے۔۔۔جو اَیسے کسی اتائی کو پروموٹ نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ایف ٹی جے یا بی یو ایم ایس کے علاوہ طب یونانی کی تمام ڈگریاں صرف اتائیت کو فروغ دے رہی ہیں۔۔نیشنل کونسل فار طب کے علاوہ کسی اور کونسل کی طرف سے...

معجون املہ

 معجون آملہ : #قبض دور کرے #جوڑوں کے درد کو فائدہ دے #بهوک پیدا کرے #جسم کا رنگ سرخ کرے #خونی بواسیر اور بادی بواسیر کا خاتمہ کرے #دماغی حواسوں کو قوت دے #هاء بلڈ پریشر کو فائدہ دے #مقوی دل #نزلہ وزکام سے نجات دے #ذہن و یادداشت تیز کرے #سفید بالوں کو سیاہ کرے نسخہ کابلی ہلیلہ پوست 10گرام سیاہ ہلیلہ 10گرام آملہ پوست 10گرام بلیلہ پوست 10گرام پیس کر روغن زرد میں چرب کریں بعد ایک پاء خالص شهد ملاکر گندم یا چاول میں دو ماه دفن کریں خوراک :  صبح وشام ایک چمچہ دودھ سے پرهیز: کهٹی ترشی اور بادی چیزوں سے یکساں 0321 2773576 0312 2001310 03317863313  Shahzad shafiq hijama centre 

پتہ کی پتھری

 پتہ کی پتھری کیلئے مجرب نسخہ  ھوالشافی۔۔۔  ایک چمچ زیتون کا تیل  ایک چمچ لیموں کا رس  ایک چٹکی  سہاگہ  بریاں ایک چٹکی جدوار خطائی    تمام کو ملا کر صبح نہار منہ کھاو پانی بھی نہیں پینا اور ایک گھنٹہ بعد ناشتہ کرو  15 سے 20 دن بعد ٹسٹ کروا لیں ان شا اللہ جما ھوا صفرا ختم ھو جائے گا ۔  نمازاوردرود پاک  کثرت سے پڑھیں ۔ Shahzad shafiq hijama centre for ladies and gentlemen 0321 2773576 0312 2001310 03317863313 

It's not possible #hijama #cupping #cuppingtherapy

 سر جی زیادہ تر ڈاکٹر حضرات حجامہ کو مانتے ھی نہی۔اور کچھ بھی کر لو ڈاکٹر کہتے ھیں ۔کہ شوگر کا مرض کنٹرول تو ھو سکتا ھے لیکن ٹھیک نہی ھو سکتا۔مجھے آغا خان کے ڈاکٹر ھیں ۔جو ہر بات کا ٹیسٹ لکھ دیتے ھیں۔میری شوگر 170/220تک۔بار بار رپوٹ کرانے پر آتی تھی ۔دوای شروع کرا دی اور مقدار بھی بڑھاتے رھے۔قصہ مختصر 6/7مہینے علاج کروایا۔مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔ اللہ نےدل میں بات ڈالی۔ھر دس دن کے بعد حجامہ کیا ۔مزید گندم کی روٹی اور چینی بلکل بند کر دی۔چاے میں چنے کے برابر گڑ استعمال کیا۔جو اور چند اجزاء شامل کر کے ایک چھوٹی روٹی اور سلاد 3ٹائم کھای۔8ماہ تک ۔الحمدللہ شوگر ختم ۔آج تقریباً ڈیڑھ سال ھونے کو ھے۔کو ی پرہیز نہی کرتا۔شکر ھے مالک دوجہاں کا۔ اس کے بعد یعنی حجامہ کے کافی بعد پتھری کی شکایت ھوی تو پpns shefa میں چیک اپ کرایا۔پہلے کی شوگر وغیرہ کی رپوٹ ساتھ لے کر گیا۔انھوں نے رپوٹ چیک کی۔میں نے بتایا کہ اب شوگر نہی ھے۔غور سے مجھے دیکھا اور کہا It's not possible ۔دوبارہ سے تمام ٹیسٹ ھوۓ ۔3/6ماہ والے بھی۔لیکن رپوٹ کلیئر تھی۔کہنے لگے آغا خان کی رپوٹ غلط ھیں۔میں نے کہا ایک نہی 8 رپوٹ ھیں کیا...

دعائے شفا

 اَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اِشْفِ وَ اَنْتَ الشَّافِيْ ، لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاءُکَ ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَماً, دورکر دے تکلیف کواے لوگوں کے پروردگار، شفادے دے کہ توہی شفادینے والا ہے، تیری شفا کے علاوہ کوئی شفا نہیں۔ ایسی شفا دے جو بیماری کے ہر اثر دورکر دے۔ آمین یارب العالمین Shahzad shafiq hijama centre  0321 2773576 0312 2001310 03317863313 

شدید کھانسی ۔۔۔وہ کھانسی جو انتہائی شدید ہو کسی دواء سے ٹھیک نہ ہورہی ہو تو یہ قہوہ آزمائیں ان شاءاللہ شفاء کاملہ ملے گی ھوالشافیٹکی املتاس 3عددثناء مکی 2گرامگل سرخ 2گرامپانی 2کپاتنا ابالیں کہ پانی ایک کپ رہ جاے تو پن چھان کر پی لیںیہ ایک وقت کی خوراک ہے ایسی تین خوراکیں ایک دن میں استعمال کریں کم از کم تین دن لازمی استعمال کریںیہ قہوہ گردوں اور چھاتی کے درد میں بھی بےحد مفید ہے کھانسی اور سینے کا درد

 شدید کھانسی ۔۔۔ وہ کھانسی جو انتہائی شدید ہو کسی دواء سے ٹھیک نہ ہورہی ہو تو یہ قہوہ آزمائیں ان شاءاللہ شفاء کاملہ ملے گی                           ھوالشافی ٹکی املتاس 3عدد ثناء مکی 2گرام گل سرخ 2گرام پانی 2کپ اتنا ابالیں کہ پانی ایک کپ رہ جاے تو پن چھان کر پی لیں یہ ایک وقت کی خوراک ہے ایسی تین خوراکیں ایک دن میں استعمال کریں کم از کم تین دن لازمی استعمال کریں یہ قہوہ گردوں اور چھاتی کے درد میں بھی بےحد مفید ہے 0321 2773576 0312 2001310  Shahzad shafiq hijama centre for ladies and gentlemen 

حجامہ کیا ہے

 حجامہ کیا ہے؟ کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے مادے کو جلد پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں حجامہ کے چند فوائد: 1=حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے 2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ہے 3=خصوصا بچوں اور بزرگوں کو چھاتی کے انفیکشن سے بچاتا ہے 4=دمے اور سانس کے مریضوں کےلئے شفاء کا پیغام ہے۔ 5= پرانی چوٹ گنٹھیا  اور جوڑوں کے دردوں میں بہت مفید ہے۔ 6=نزلہ زکام کھانسی کو دور کر تا ہے 7=دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ہے۔ 8=انجائنا دل کے دورے سے حفاظت کرتا ھے۔ 9=اعصابی دردوں پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ہے۔ 10=سردرد کندھوں کا درد کمر کا درد ٹانگوں اور گھٹنے کے دردوں میں بہت مفید ہے ۔ 11=یورک ایسڈ کولسٹرول ڈپریشن سر کا بوجھ بلڈپریشر وغیرہ میں فوری فائدہ دیتا ہے ۔ بانجھ پن زنانہ و مردانہ ۔پورے جسم میں موجود درد سستی کاہلی تھکاوٹ دور کرتا ہے اور بہترین فٹنس مہیا کرتا ہے۔ یہ وہ فوائد ھیں جو ھمارے تجربے میں آئے اس کے علاوہ بھی حجام...

اینل فیسٹولا اور حجامہ

 *اینل فیسٹولا کے پرانے مرض کا بذریعہ حجامہ علاج* (یہ کارگزاری ہمیں واٹس ایپ گروپ میں شامل ایک صاحب نے بھیجی ہے۔ ان کی درخواست پر ان کا نام نہیں لکھا جا رہا۔)  میں 2006 میں ایک سفر پر گیا۔ اس وقت میری عمر 19 سال تھی۔ کئی دن تک باہر کا کھانا گوشت، مرغی، تندور کی روٹی وغیرہ کھانے میں شامل رہے۔ جس سے مجھے *قبض* ہو گئی جو بڑھتے بڑھتے *خونی بواسیر* کی صورت اختیار کر گئی۔ *خونی بواسیر* کا سلسلہ کئی برس تک چلتا رہا جو کہ بڑھتے بڑھتے *اینل فیسٹولا* میں تبدیل ہو گیا۔  *اینل فیسٹولا* ایک قسم کا ناسور ہے۔ جس میں پاخانہ کی نالیوں میں جہاں سے ہمارا پاخانہ خارج ہوتا ہے۔۔۔ زخم بن جاتے ہیں۔۔۔ جن سے پیپ رِستا ہے۔۔۔ جو کہ انتہائی تکلیف دیتے ہیں۔۔۔ نہ انسان بیٹھ سکتا ہے اور نہ ہی لیٹ سکتا ہے۔۔۔ مقعد سے ہر وقت خون کا اخراج جاری رہتا ہے۔۔۔ میں ہر وقت تکلیف میں رہتا تھا۔۔۔ کچھ کھا پی بھی نہیں سکتا تھا کیوں کہ اگر کچھ کھاتا تھا تو پھر قضائے حاجت کی ضرورت پیش آتی ۔۔۔ اور جب قضائے حاجت کے لیے جاؤں تو ایک ناقابل برداشت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا۔  میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس مرض کا علاج کرایا لیک...

ڈینگی بخار اور اس کا حکمت میں علاج کا طریقہ

 اگر آپ کو ڈینگی کی معتدل علامات ہیں تو یہ چند  ادویات آپ کے قوت ِ مدافعت کومظبوط کر کے صحت یاب ہونے میں مدد دے سکتی ہیں: • بخار کے لیے ، آپ قرص بخار اجملی استعمال کر سکتے ہیں۔ • گلے کی سوزش کے لیے ، آپ شربتِ صدر اجملی استعمال کرسکتے ہیں۔ • متلی اور قے کے لیے ، آپ جوارش ِانارین استعمال کر سکتے ہیں۔ • جبکہ توانائی کی  بحالی اور کمزوری سے چھٹکارا پانے کے لیے خمیرہ مروارید اجملی کا استعمال کر سکتے ہیں۔ علاج میں بہتری کے عوامل: • زیادہ سے زیادہ آرام کرنا   •  اپنی خوراک  اچھی رکھنا  •  زیادہ سے زیادہ انار اور سیب کا جوس پینا ہے۔ •  ڈینگی کا ایک اور اہم علاج  پپیتے کے پتوں کے عرق  کا استعمال ہے۔ Hijama cupping karachi  Shahzad shafiq hijama centre 

جسم میں گلٹیاں میں حجامہ کے پوائنٹس

 عضائے رئیسہ کو فعال بنانے کیلئے جو پوائنٹ اور آنتوں والے جو پوائنٹ ہیں ان کا انتخاب فرمائیں یاد رہے کہ آنتوں والے پوائنٹ پر از حد کوشش ڈرائی کپنگ کی ہی کریں اور ساتھ مذکورہ بالا ادویہ استعمال کروائیں Hijama cupping 

جسم میں بننے والی گلٹیاں

 ہوالشافی اطریفل غدودی 1 چائے کا چمچ صبح شام عرق مکو کاسنی اور برنجاسف کو مکس کر کہ اس مکس کیئے ہوئے عرق کے ایک کپ کے ساتھ استعمال کریں یاد رہے کہ اطریفل کو 21 یوم سے سے ذیادہ استعمال کروانا مقصود ہو تو مناسب بدرکہ لازمی استعمال فرمائیں Shahzad shafiq hijama  03317863313 0321 2773576 0312 2001310 

پرسنل ڈاکٹر

 نقار خانے میں ایک مرتبہ پھر طوطی کی آواز ۔ ۔ ۔ ایلو پیتھک کلینک مریض : ڈاکٹر صاحب کل سے موشن اور الٹیاں آ رہی ہیں بہت کمزوری ہو رہی ہے گریوینیٹ اور اموڈیم دے دیجیے ساتھ ایک طاقت کے لیے ڈرپ لگا دیجیئے ڈاکٹر: جی بہتر جیسا آپ کہیں ۔ ۔ ۔ ہومیوپیتھی کلینک مریض: ڈاکٹر صاحب کل سے جسم پر بڑی الرجی اور چھوٹے دانے بن رہے ہیں ایک سلفر تھرٹی دے دیجئے اور بچہ دانتوں پر آ گیا ہے ایک بائیو ٹوینٹی ون بھی دے دیجیے ڈاکٹر: جی بہتر جیسا آپ کہیں ۔ ۔ ۔ حجامہ سینٹر مریض: حکیم صاحب مجھے ہیپاٹائٹس سی ہے ساتھ معدہ خراب ہے سر میں درد رہتا ہے نیند میں بے چینی رہتی ہے محلہ کے امام صاحب نے حساب لگا کر بتایا ہے جادو بھی ہے انہوں نے کہا آپ دو سنت والے ایک جگر والا اور ایک سر پر چار پوائنٹس لگوا لیں معالج: جی بہتر جیسا آپ کہیں ۔ ۔ ۔ جی بہتر جیسا آپ کہیں ۔ ۔ ۔ سے اپنے مریض کی خود مکمل تشخیص کے بعد منفرد علاج تک کے سفر کو کیا کہتے ہیں Hijama cupping karachi  #alhijama  #hijamatreatment  #cuppingtherapist  Shahzad shafiq hijama centre  03317863313 

Google research and treatment

اگر آپ اپنی تشخیص گوگل ڈاٹ کام پر کر چکے ہیں اور دوسری رائے چاہتے ہیں تو براہ مہربانی یاہو ڈاٹ کام پر جائیں  Hijama cupping karachi Shahzad shafiq hijama centre  0312 2001310 

گائنکومیسٹیا یا مردوں کے بڑھتے پستان

  تیل جو نوجوان لڑکوں میں پستان کے بڑھنے کا سبب بنتے کیا لیونڈر یا اسطوخدوس اور چائے کے پودے سے کشید تیل نوجوان لڑکوں میں پستان یا چھاتی کے بڑھنے کا سبب ہیں؟ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ان دو اقسام کے تیلوں میں آٹھ ایسے کیمیائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو ہارمونز کو متاثر کرتے ہیں۔ مردوں میں بڑے پستان کی بیماری ’گائنیکومیسٹیا‘ شاذ و نادر ہی ہوتی ہے اور اس کی واضح وجوہات کا علم نہیں ہے۔ لیکن ان دو قسم کے تیلوں سے منسلک کئی کیسز سامنے آئے ہیں۔ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان تیلوں میں موجود اہم کیمیائی مادے ایسٹروجن نامی ہارمون کو بڑھاتے ہیں اور ٹیسٹوسٹرون کو کم کرتے ہیں۔یہ تیل صابن، لوشن، شیمپو ، بالوں کو سنوارنے والی مصنوعات اور جیلز سمیت کئی مصنوعات میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ صفائی کی متبادل مصنوعات اور طبی علاج کے طور پر بھی معروف ہیں۔ تاہم ان تیلوں اثرات سبھی نردوں پر ایک جیسے نہیں ہوتے ۔ نارتھ کیرولینا میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ انوائرنمنٹل سائنس (این آئی ای ایچ ایس) کے سربراہ محقق جے ٹائلر ریمسے نے ان تیلوں کے استعمال میں احتیاط کی تجویز دی ...

نوبیل انعام جدید سائنس

 ٢٠٢٢ طب (میڈیسن اور فزیالوجی) کا نوبیل انعام !! ڈاکٹر سونتے پابو نے 30 سال تک مسلسل تحقیق کی، زندگی کا قیمتی وقت سائنس کو دیا، راتوں کو جاگ کر لیبارٹریوں میں تجربے کیے ، تحقیق کے لیے فنڈنگ پرپوزل لکھے، نئے سے نئے طریقے ایجاد کیے جن سے پرانے دور کے انسانوں کی ہڈیوں سے جینیاتی مواد حاصل کیا۔ لوگ کہتے تھے یہ ناممکن ہے کہ اتنی پرانی ہڈیوں سے جینیاتی مواد حاصل کر کے انکا صحیح تجزیہ کیا جائے، مگر اُنہوں نے ہمت نہ ہاری، ڈٹے رہے، دنیا کے مختلف ممالک میں کھدائی کے دوران ملنے والی پرانی انسانی ہڈیوں کے حصول کے لیے تگ و دو کی۔ جدید لیبارٹریاں اور کلین روم بنائے تاکہ ان ہڈیوں کے تجزیے میں کوئی ملاوٹ نہ ہو۔ ریاضی کے کڑے اُصولوں پر مشقِ سخن جاری رکھا۔ نئے سے نئے اور بہتر سے بہتر ماڈلز بنائے اور بلآخر ارتقاء کی ایک اہم کڑی کو ثابت کیا کہ جدید انسانوں جو آج زمین پر موجود ہیں اور نیڈرتھل جو اج سے تیس ہزار سال پہلے تک موجود تھے انکے جدِ امجد آج سے چھ لاکھ سال پہلے ایک تھے۔  40 ہزار سال پرانی ہڈیوں سے جینیاتی مواد حاصل کرنا کونسا اسان کام تھا مگر  انسان کی جستجو نے اس پر نئے در کھولے۔ آج ہ...

مردانہ کمزوری

 برادر محترم ایک نسخہ آپکی نظر الحَمْدُ ِلله بھت سستا آسان اور جلد تیار ھونے والاھے۔ "عقرقرحا۔10 گرام تخم ریحان۔50 گرام لاجونتی۔50 گرام اجواٸن خراسانی۔20 گرام پیس کر 3 گرام صبح و شام ہمراھ دودھ باقی تفصیل درکار ھو تو 👇 Hakeem shahzad shafiq hijama centre  cal ya whats app. 0312 2001310 0321 2773576 

جسم میں دردوں کے لیے ایک اچھا ہربل نسخہ

 جوڑوں کے درد گھٹنوں کے درد اور کمر کے درد کے لیے  اجزاء نسخہ چوب چینی۔ 50 گرام سورنجاں شیریں 50 گرام۔سورنجان تلخ ۔50 گرام ۔شہد خالص 150 گرام ۔ تمام ادویات کو باریک پیس کر شہد کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنا لیں دن میں تین بار دو دو گولیاں سادہ پانی یا دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد استعمال کریں۔ مکمل فوائد حاصل کرنے کے لیے مکمل تکلیف ختم ہونے تک دوا جاری رکھیں Shahzad shafiq hijama centre  03317863313  0312 2001310 0321 2773576 

گناہ اور توبہ

 اللہ جی گناہ تو میرے بے شمار ہیں لیکن   مجھے اس وقت کیلئے معاف کر دیجئے جب میں سجدے میں تھا اور میرا ذہن کہیں اور تھا جب اپکی پکار آٸی تو میں غافل رہا مجھے میری اس توبہ کی معافی دے  دیجئے جب میں نے گناہوں سے توبہ کی اور دوبارہ گناہوں کی طرف لوٹ گیا اللہ جی میرا اپکے بنا کوٸی نہی یارب مجھے  اپنا بنا لیجیے  آمین *ابن آ دم 🤲* Shahzad shafiq hijama centre male female Therapist available 0312 2001310 0321 2773576 03317863313 

صبح شام کے اذکار

 *شام کے اذکار پڑھ لیجئیے* 🌼اگر آپ اذکار پڑھنا بھول جاو تو اسکا مطلب ہوا کہ آپکا مضبوط قلعہ شر کے زیر اثر ٹوٹ گیا ہے اور اپکا دروازہ نقصان کے لیے کھل گیا ہے 🕰️ *شام کے اذکار کا وقت۔۔۔ عصر کے وقت سے مغرب کے وقت تک رہتا ہے۔*  🌸 *اپنے اذکار کی حفاظت کجیئے!* *○ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ* (شام3) الله کی تعریف اور اسی کی پاکی ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر اور اس کی رضا اور اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔ *○اَللهُ لآَ اِلٰهَ اِلاَّ هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لاَ تَاْخُذُهُ سِنَة وَّلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهُ اِلاَّ بِاِذْنِهِ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهِ اِلاَّ بِمَا شَآءَ وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلاَ یَوُدُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ۝( شام1)* الله (وہ ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، ہر چیز کو قائم رکھنے والا...

ڈاکٹر کے بغیر کیسے زندہ رہیں؟

 ///☘️✍️🌹🇵🇰/// محترم جناب قابل احترام دوستوں کسی بھی تحریر کی کسوٹی کو اگر ہم سہی نظریہ سے پرکھ لیں تو بہت سے راز افشاں ہوتے ہیں یہ تحریر پڑھ کر دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  آئیے ڈاکٹروں کے بغیر زندہ رھنے کی کوشش کریں مگر کیسے ؟ اسلامک میڈیکل سائنس  کے مطابق قران شریف بتاتا ھے  انسانی صحت کا راز قرآن کی 3 آیات میں۔۔ انسانی تاریخ کی سب سے سنسنی خیز تحقیق جسے پڑھ کر ہم ہر بیماری سے بچ سکتے ہیں  مصر کے ڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے کے معالج Bariatric consultant ہیں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتایا کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے:  1۔ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلَا تُسْرِفُوْا۝۰ۚ (الاعراف آیت 31) ترجمہ: کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔  اس کی تشریح میں ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ اکثر ڈاکٹر نشاستہ (carbohydrates) اور چکنائی ( fats) سے منع کرتے ہیں حالانکہ یہ دونوں چیزیں انسانی صحت کے لئے بنیادی ( اہمیت کی حامل ہیں۔ اصل چیز جس سے منع کیا جانا چاہئے، وہ حد سے تجاوز ہے.   2۔ وَجَعَلْنَا مِن...

اپیل اپیل اپیل

 *ایدھی فاروقی JDC سے اپیل* کچھ دن پہلے ایک نوجوان میرے آفس ملنے آیا اور تعارف کروایا کہ وہ بنیادی طور پر حیدآباد سے مگر پچھلے دس سال سے جاپان میں رہتا ہے ۔ کہنے لگا سر جاپان کو ہر شعبہ زندگی میں اسکلڈ لیبر کی کمی کا سامنا ہے اور میں پچھلے ایک ماہ سے *سرٹیفاٸیڈ الیکٹریشن ۔ پلمبر ۔کارپینٹر ۔ موٹر میکنک ۔ کُک اور ٹیلر ماسٹر* ڈھونڈھ رہا ہوں مگر نہیں مل رہے ۔ جو ملتے ہیں انکے پاس کوٸی ڈگری یا ڈپلومہ نہیں ۔ مجھے حیدرآباد سے محترمہ *Aneesa Waliullah* (جواٸنٹ سیکریٹری پی ٹی آٸی سندھ اور اسکل ڈیولپمنٹ سوساٸیٹی سندھ کی روح رواں) نے آپکے پاس بھیجا ہے کہ کوٸی حل نکالوں ۔  مسلمان ثواب کے چکر میں کروڑوں روپے مفت خوروں اور کام چوروں پر خرچ کر رہے ہیں ۔ سوچا ویسے تو کوٸی سنتا نہیں مگر آج میں سوشل میڈیا کے زریعے *محترم فیصل ایدھی ۔ مولانا بشیر فاروقی اور جے ڈی سی کے ظفر عباس* سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ سڑکوں چوراہوں پر اپنے دسترخوان بند کرکے یہی پیسہ *ٹیکنکل کالیج* کھول کر لوگوں کو ہنر سکھانا شروع کردیں ۔ جو بھی وہاں ہنر سیکھنے آٸے اسے بے شک *500 روپے یومیہ وظیفہ اور مفت کھانا* بھی ...

عمل صالح اور اللی کا وعدہ

 السلام و علیکم و رحمۃ اللہ بسم الله الرحمن الرحیم  درس قرآن پاک  عمل صالح اور اللہ کا وعدہ  اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَیَجۡعَلُ  لَہُمُ  الرَّحۡمٰنُ  وُدًّا ﴿۹۶﴾  یقینا جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور عمل صالح کر رہے ہیں عنقریب رحمان ان کے لیے دلوں میں محبت پیدا کر دے گا ۔   سورہ مریم 96 درس حدیث  حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ   نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سات قسم کے آدمیوں کو اللہ تعالیٰ اپنے  ( عرش کے )  سایہ میں رکھے گا جس دن اس کے سوا اور کوئی سایہ نہ ہو گا۔ انصاف کرنے والا حاکم ‘ وہ نوجوان جو اللہ تعالیٰ کی عبادت میں جوان ہوا ہو ‘ وہ شخص جس کا دل ہر وقت مسجد میں لگا رہے ‘ دو ایسے شخص جو اللہ کے لیے محبت رکھتے ہیں ‘ اسی پر وہ جمع ہوئے اور اسی پر جدا ہوئے ‘ ایسا شخص جسے کسی خوبصورت اور عزت دار عورت نے بلایا لیکن اس نے یہ جواب دیا کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں ‘ وہ انسان جو صدقہ کرے اور اسے اس درجہ چھپائے کہ بائیں ہاتھ کو بھی خبر نہ ہو کہ داہنے ہاتھ نے کیا خرچ کیا اور وہ ش...

مختلف قہوہ جات اور ان نے مختصر طبی فوائد

 *مختلف قہوہ جات اور ان کے مختصر طبی فوائد*  درج ذیل مختلف خوش ذائقہ قہوں میں حسب ضرورت ، حسب خواہش نمک ،چینی یا شہد ملا کر استعما ل کریں ۔ قہوہ : لونگ ، دارچینی اینٹی سپٹک ، ہیضہ ،بلغم سے آرام ، سردی میں حرارت ، جگر کو طاقت ، بھوک لگائے ، کھایاپیا ہضم کرے ، ریاح خارج ، پتھری ، فالتوچربی کا علاج قہوہ ادرک : بھوک لگائے ، ریاح ، پتھری خارج ، مقوی بصارت ، چہرے کی رنگت میں نکھار ، قہو ہ تیز پات : کاسر ریاح ، مقوی معدہ ، مقوی قلب ، سردرد میں نہایت مفید قہو ہ ا جوائن دیسی : کاسر ریاح ، بخارمیں مفید ، گرمی کے موسمی امراض سے بچاؤ قہوہ گل بنفشہ : کھانسی نزلہ زکام میں مفید ، سانس کی نالیوں کو کھولتا ، حلق کی خراش دور کرتا ہے ۔ قہوہ گورکھ پان : بلڈ پریشر میں کمی ، مصفی خن ، خارش دور ، کولیسٹرول کم کرتا ہے ۔ قہوہ ادرک ، شہد : شہد میں شفاء ، سردی کے موسمی اثرات سے بچاؤ ، نزلہ زکا کھانسی بند ناک میں مفید ہے ۔ قہوہ انجبار : اسہال بند ، آنتوں میں قوت ، جاری خون بند ، ٹانگوں میں درد کڑل دور۔ قہوہ ڈاڑھی بوڑھ: فالج لقوہ میں مفید ، عورت مر د کی تولیدی بیماریوں میں مفید طاقت بخش دوا ۔ قہو ہ گل سرخ...

جسم میں دریں انکی اقسام علاماتِ اور علاج

 *جسم میں دردیں، انکی اقسام ، علامات اور علاج* جسم میں درد عام علامت ہے۔ وہ تھکاوٹ یا ورزش کے نتیجے میں بھی ہوسکتے ہیں ، لیکن یہ ایک بنیادی حالت کی علامت بھی ہوسکتے ہیں۔ اگرچہ جسم کے درد عام طور پر بے ضرر ہوتے ہیں ، یہ سمجھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے کہ ان کی کیا وجہ ہے اور کب طبی امداد حاصل کی جائے۔ جسم کے درد شدت اور دورانیہ میں مختلف ہو سکتے ہیں۔ ایک شخص انہیں تیز ، وقفے وقفے سے درد یا ایک سست مگر مسلسل درد کے طور پر بیان کر سکتا ہے۔ عموما لوگ ڈاکٹر حکیم کو دیکھائے بغیر جسمانی درد کی شناخت اور علاج کر سکتے ہیں۔ تاہم شدید صورتوں میں انہیں طبی مدد کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ *نشانات و علامات* جسم میں درد ، تھکاوٹ اور کمزوری کے ساتھ ہوسکتا ہے۔ اگر جسمانی درد کسی طبی حالت کی وجہ سے ہورہا ہے تو ، اس مریض کو دیگر علامات کا بھی محسوس ہونگی۔  دیگر علامات کو پہچاننے سے کسی شخص کو وجہ معلوم کرنے اور فیصلہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے کہ انہیں معالج سے ملنا چاہیے یا نہیں۔ کچھ عام علامات جو جسم کے درد کے ساتھ ہوتی ہیں وہ درج زیل ہیں: جسم کے کسی مخصوص حصے میں درد۔ کمزوری تھکاوٹ جسم کے درجہ حرارت میں ...